ہر نماز کی دعا و صلوات

 Wudhu (Ablution) | Dua while doing Wudhu Adhaan  | Dua'a after Adhaan  How to offer Daily Salaat
 
Dua after Salaat :-Pdf  Common Fajr

Z'uhr

Asr Maghrib Isha
 
 Duas During/while reciting all Sala'ats Sajda shukr- Thanksgiving prostration Recommended (Mustahab)/Special Salaats Ziaraat(Salutation)

 


تعقیبات مشترکہ

 

﴿(۱)تسبیح فاطمہ زہرا(ع)

           اس کی فضیلت میں بے حدّ و حساب احادیث وارد ہوئی ہیں حضرت امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں ہم اپنے بچوں کو حضرت زہرا(ع) کی تسبیح کا حکم بھی ویسے ہی دیتے ہیں جسطرح نماز کا حکم دیتے ہیں لہذا اسے کسی حال میں بھی ترک نہ کرو۔ جو شخص پابندی کیساتھ جناب زہرا(ع) کی تسبیح پڑھتا ہے وہ کبھی بدبخت اور شقی نہیں ہوگا۔ معتبر روایات میں واردہوا ہے کہ قرآن مجید میں خداوند عالم نے جس ”ذکرکثیر“کا حکم دیا ہے وہ تسبیح حضرت زہرا(ع) ہے۔ چنانچہ جو شخص ہر نماز کے بعد حضرت زہرا(ع) کی تسبیح پڑھتا ہے وہ ذکر کثیر کرتا اور خدا کو بہت یاد کرتا ہے۔ گویا وہ اس آیتِ مجیدہ میں موجود حکم (وَاذْکُرُوا اللهَ ذِکْراً کَثِیراً)(”الله تعالیٰ کو بہت یاد کیا کرو“)پر عمل پیرا ہوتا ہے معتبر سند کے ساتھ امام محمد باقر (ع) سے مروی ہے کہ جو شخص حضرت فاطمہ زہرا(ع) کی تسبیح پڑھنے کے بعد استغفار کریگا توالله تعالیٰ اسے بخش دے گا۔ زبان پر تو اس تسبیح کے سوالفاظ لانا ہوتے ہیں لیکن میزان عمل میں ہزار کے برابر ہیں اسی سے شیطان دور ہوتا ہے اور رحمان راضی ہوتا ہے ۔امام جعفر صادق (ع) سے صحیح اسناد کے ساتھ مروی ہے کہ جو شخص نماز کے بعد اپنے پاؤں کو نماز کی کیفیت سے ہٹانے سے پہلے حضرت فاطمہ زہرا(ع) کی تسبیح پڑھے تو اس کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں اور جنّت اس کیلئے واجب ہوجاتی ہے ایک اور معتبر حدیث میں فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک ہر نماز کے بعد حضرت فاطمہ زہرا(ع) کی تسبیح پڑھنا، روزانہ ہزار رکعت نماز پڑھنے سے بہتر ہے ۔ معتبر روایات کے مطابق حضرت امام محمد باقر (ع)سے مروی ہے کہ جناب زہرا (سلام اللہ علیھا) کی تسبیح سے بہتر کوئی اور تسبیح و تمجید نہیں ہے ، جس سے عبادت الٰہی کی جائے ۔ کیونکہ اگر اس سے بہتر کوئی اور چیز ہوتی تو رسول خدا حضرت فاطمہ زہرا(ع) کو وہی عطا فرماتے ۔ اس کی فضیلت میں اتنی زیادہ احادیث منقول ہیں کہ ان سب کو اس مختصر سے رسالہ میں ذکر نہیں کیا جا سکتا ۔ اس تسبیح کی کیفیت کے متعلق احادیث میں اختلاف ہے، لیکن ان میں سے زیادہ مشہور اور ظاہر یہ ہے کہ چونتیس مرتبہ:( الله اکبر) (اللہ بزرگ تر ہے) تینتیس مرتبہ: (الحمد لله) (حمد اللہ کے لئے ہے) تینتیس مرتبہ: (سُبْحَانَ الله) (خدا پاک ومنزہ ہے) بعض روایات میں ”سُبحانَ الله“ کو ”الحَمدُالله“ سے پہلے ذکر کیا گیا ہے جب کہ بعض علماء نے ان دونوں طریقوں کو اس طرح جمع کیا ہے کہ نماز کے بعد پہلے طریقہ کے مطابق پڑھے اور سونے کے وقت دوسرے طریقہ کے مطابق پڑھے اور ظاہراً دونوں صورتوں میں پہلا طریقہ ہی مشہور اور اولیٰ ہے اور سنت ہے کہ تسبیح مکمل کرنے کے بعد ایک مرتبہ کہے: ”لآ الٰہ اَلَّاا لله“ چنانچہ امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ جو شخص ہر نماز کے بعد حضرت فاطمہ زہرا(ع) کی تسبیح پڑھے اور اس کے آخر میں لَا اِلٰہَ اِلّا الله کہے تو خدا اسے بخش دے گا۔ بہتر یہ ہے کہ خاک شفا کی تسبیح کے دانوں پر اس تعداد کو شمار کرے تمام ذکر واذکار میں خاک شفا کی تسبیح کا استعمال سنت ہے اور خاک شفا کی تسبیح ہر وقت اپنے پاس رکھنا مستحب ہے یہ تمام بلاؤں کا حرز ہے اور بے انتہا ثواب کا موجب ہے ۔ منقول ہے کہ ابتداء میں حضرت فاطمہ زہرا(ع) نے پشم کے دھاگوں پر گانٹھیں لگائی ہوئی تھیں اور وہ انہی پر یہ تسبیح پڑھا کرتی تھیں جب جناب حمزہ بن عبد المطلب / شہید ہو گئے تو حضرت زہرا (سلام اللہ علیھا)نے اس شھید بزرگوار کی قبر کی مٹی سے تسبیح بنائی اور اس پر پڑھا کرتی تھیں تب دوسرے لوگوں نے بھی اس طریقے کو اختیار کر لیا لیکن جب سید الشہداء حضرت امام حسین(ع) شھید کر دےئے گے تو سنت قرار پایا کہ اس شہید مظلوم(ع) کی قبر کی مٹی (خاک شفا) سے تسبیح تیار کرکے اس کے ذریعے ذکر واذکار پڑھا جائے۔ امام زمانہ (عج) فرماتے ہیں کہ جس شخص کے ہاتھ میں خاک شفا کی تسبیح ہو اور وہ ذکر پڑھنا فراموش کر بیٹھے تو بھی اس کیلئے ذکر کا ثواب لکھا جائے گاامام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ خاک شفا کی تسبیح خود بخود ذکر اور تسبیح پڑھتی رہتی ہے خواہ آدمی نہ بھی پڑھے، یہ بھی فرمایا کہ ایک ذکر یا استغفار جو اس تسبیح سے انجام پائے وہ دوسری تسبیحوں کے ساتھ انجام پانے والے ستر ذکر اور استغفار کے برابر ہے۔ اگر کوئی کسی ذکر کے بغیر بھی اس کے دانوں کو پھراتا رہے تو بھی اس کیلئے ہر دانہ کے بدلے سات تسبیحوں کا ثواب لکھا جاتا ہے ایک دوسری روایت کے مطابق ذکر کے ساتھ پھرائے جانے والے ہر دانے کا ثواب چالیس نیکیاں لکھی جاتی ہیں ایک روایت میں ہے کہ حوران جنّت جب کسی فرشتے کو زمین پر آتے دیکھتی ہیں تو اس سے التماس کرتی ہیں کہ وہ ان کے لیے تربت سید الشہداء(خاک شفا) کی تسبیح لیتا آئے حدیث صحیح میں امام موسیٰ کاظم (ع) فرماتے ہیں کہ مومن کو پانچ چیزوں سے خالی نہیں ہونا چاہیئے مسواک، کنگھی، جائے نماز، عقیق کی انگوٹھی اور چونتیس دانوں کی تسبیح اس سلسلے میں خام اور پختہ دونوں بہتر ہیں لیکن خام زیادہ بہتر ہے ۔ امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ جو شخص خاک شفا سے ایک تسبیح پڑھتا ہے الله اس کیلئے چار سونیکیاں لکھ دیتا ہے، چار سوگناہ مٹا دیتا ہے چار سو حاجات پوری کرتا ہے اور چار سو درجات بلند کرتا ہے ۔ روایت میں یہ بھی ہے کہ اس تسبیح کا دھاگا نیلے رنگ کا ہونا چاہیئے۔ بعض روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ عورتوں کیلئے اپنی انگلیوں پر تسبیح پڑھنا فضیلت رکھتا ہے لیکن خاک شفا کی فضیلت والی احادیث مطلقاً زیادہ اور قوی ہیں ۔

(۲) مستحب ہے کہ فریضہ نماز کے بعد ہاتھوں کو تین مرتبہ اُٹھا کر چہرے کے سامنے کانوں کی لووٴں تک لے جائے اور پھررانوں پر ہاتھ رکھے اور ہر مرتبہ ”اللهُ اَکبَرُ“ کہے چنانچہ علی بن ابراہیم، سیّد ابن طاوس اور ابن بابویہ نے معتبر اسناد کیساتھ روایت کی ہے کہ مفضل بن عمر نے امام جعفر صادق (ع) سے پوچھا کہ نمازی کس بنا پر نماز کے بعدتین مرتبہ تکبیر کہتا ہے تو آنجناب(ع) نے فرمایا: اس لیے کہ جب آنحضرت نے مکّہ کو فتح کیا تو حجر اسود کے پاس اپنے ساتھیوں سمیت نماز ظہر ادا کی اور جب نماز کا سلام کہہ چکے تو تین مرتبہ تکبیر کہی اور ہاتھوں کے اٹھانے کے وقت کہا:

لاَ إِلہَ إِلاَّ اللهُ وَحْدَھُ وَحْدَھُ وَحْدَھُ أَنْجَزَ وَعْدَھُ وَنَصَرَ عَبْدَھُ وَأَعَزَّ جُنْدَھُ وَغَلَبَ الْاَحْزابَ

نہیں کوئی معبود مگر الله، وہ دیکتاہے، یکتا ہے ،یکتا ہے اس نے وعدہ پورا کیا اپنے بندے کی مدد کی اپنے لشکرکو عزت دی اور گروہوں پرغالب

وَحْدَھُ، فَلَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ یُحْیِی وَیُمِیتُ وَھُوَعَلَی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیرٌ۔

آیا وہ یکتا ہے حکومت اسی کی اور حمد اسی کے لیے ہے وہ زندہ کرتا ہے اور موت دیتا ہے اور وہی ہر چیز پرقدرت رکھتا ہے۔

          پھر آنحضرت نے اپنا رُخ اصحاب کی طرف کیا اور فرمایا: اس تکبیر اور اس دُعا کو ہر فریضہ نماز کے بعد دہراتے رہنا اور اسے ترک نہ کرنا ،جو شخص یہ عمل کرے گا وہ اسلام اور لشکر اسلام کی تقویت پر خدا کے حضور اس نعمت کا شکر ادا کرے گا ۔ صحیح حدیث میں منقول ہے کہ جب حضرت صادق آل(ع) محمد نماز سے فارغ ہوتے تو اپنے ہاتھوں کو سر مبارک تک بلند کرکے دعا مانگتے تھے۔ امام محمد باقر (ع) سے مروی ہے کہ جب کوئی بندہ اپنے ہاتھ خدا کی طرف بلند کر کے دُعا مانگتا ہے تو خدا کو اس امر سے حیا آجاتی ہے کہ اسے خالی ہاتھ پلٹائے اس لیے دُعا مانگو، ہاتھوں کو نیچے کرتے وقت انہیں اپنے سر اور چہرے پر پھیر لو۔

(۳)شیخ کلینی(علیہ الرحمہ)نے معتبر سند کے ساتھ حضرت امام محمدباقر (ع) سے روایت کی ہے کہ جو شخص فریضہ نماز کے بعد پاؤں کو پلٹا نے سے پہلے تین مرتبہ یہ دُعا پڑھے تو خداوند اس کے تمام گناہ معاف کر دیگا خواہ وہ گناہ کثرت میں سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں اور وہ دُعا یہ ہے :

أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِی لاَ إِلہَ إِلاَّ ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ ذُوالْجَلالِ وَالْاِکْرامِ وَأَتُوبُ إِلَیْہِ

اس خدا سے بخشش چاہتا ہوں کہ جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ زندہ پائندہ عزت و دبدبے والا ہے اور اس کے حضور توبہ کرتا ہوں ۔

 ایک روایت کے مطابق جو شخص ہر روز یہ دعائے استغفار پڑھے تو خدا اس کے چالیس گناہ کبیرہ معاف کر دیگا۔

(۴)شیخ کلینی معتبر سند کیساتھ امام جعفر صادق(ع) سے روایت کرتے ہیں کہ فرمایا: اس دعاکو ہر فریضہ کے بعد پڑھو اور ہرگز ترک نہ کرو:

أُعِیذُ نَفْسِی وَما رَزَقَنِی رَبِّی بِالِلّٰہِ الْواحِدِ الصَّمَدِ الَّذِی لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُولَدوَلَمْ یَکُنْ لَہُ

میں نے اپنی جان اورخدا سے ملی نعمتوں کو پناہ خدا میں دیا وہ واحد و بے نیازجس نے نہ کسی کو جنا نہ وہ جنا گیا اور نہ کوئی

کُفُواً أَحَدٌوَأُعِیذُ نَفْسِی وَمَارَزَقَنِی رَبِّی بِرَبِّ الْفَلَقِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَمِنْ شَرِّغَاسِقٍ إِذَا

اس کا ہم پلا ہے میں نے اپنی جان اور خدا سے ملی نعمتوں کوصبح کرنے والے ربّ کی پناہ میں دیا اس کی مخلوق کیشر سے اور تاریکی کے شر سے جب وہ

وَقَبَ وَمِنْ شَرِّ النَّفَّثٰتِ فِی الْعُقَدِ وَمِنْ شَرِّحاسِدٍإِذا حَسَدَ وَأُعِیذُ نَفْسِی وَمَا رَزَقَنِی رَبِّی

 چھاجائے گانٹھوں پر پھونکنے والیوں کے شر سے حاسدکے شرسے جب وہ حسد کرے میں نے اپنی جان اور خدا سے ملی نعمتوں کو انسانوں کے ربّ کی

بِرَبِّ النَّاسِ مَلِکِ النَّاسِ إِلہ النَّاسِ مِنْ شَرِّالْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ الَّذِی یُوَسْوِسُ فِی 

پناہ میں دیا جو انسانوں کا بادشاہ اور معبود ہے ۔ گھات لگانے وسوسے ڈالنے والے کے شرسے جو انسانوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتاہے وہ

صُدُورِ النَّاسِ مِن َالْجِنَّةِ وَالنَّاسِ

جنوں سے یا انسانوں سے ہو۔

(۵) شیخ کلینی(علیہ الرحمہ) نے معتبر سند کے ساتھ علی بن مہزیار سے روایت کی ہے کہ محمد بن ابراہیم نے امام علی نقی (ع) کی خدمت میں تحریر کیا کہ مولا اگر آپ مناسب سمجھیں تو مجھے ایک ایسی دعا تعلیم فرمائیں جو میں ہر نماز کے بعد پڑھوں اور اس سے مجھے دُنیا و آخرت کی بھلائی حاصل ہو جائے اس کے جواب میں امام نے تحریر فرمایا کہ تم ہر نماز کے بعد یہ دُعا پڑھا کرو :

أَعُوْذُ بِوَجْھِکَ الْکَرِیمِ وَعِزَّتِکَ الَّتِی لاَتُرَام وَقُدْرَتِکَ الَّتِی لاَ یَمْتَنِع ُمِنْہا شَیْءٌ مِنْ

پناہ لیتا ہوں تیری ذات کریم اورتیری عزت کی جس کا کوئی قصد نہیں کر سکتا ُتیری قدرت کی پناہ جس سے کوئی چیز انکار نہیں کر سکتی ۔ دنیا اور

شَرِّالدُّنْیا وَالْاَخِرَةِ وَمِن ْشَرِّالْاَوْجاعِ کُلِّہا وَلاَحَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللّہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیمِ۔

 آخرت کے شر سے اور ہر قسم کے دکھوں دردوں سے اور نہیں اور بعض روایات میں یہ بھی ہے کوئی حرکت اور قوت مگر جوبلند و بزرگ خداسے ملتی ہے ۔

(۶)کلینی(علیہ الرحمہ) اور ابن بابویہ(علیہ الرحمہ) نے صحیح و غیر صحیح اسناد کے ساتھ امام محمد باقرو امام جعفر صادق (ع) سے روایت کی ہے کہ نماز واجبہ کے بعد کم سے کم دُعا جو کافی ہو سکتی ہے وہ یہ ہے :

اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ کُلِّ خَیْرٍ أَحَاطَ بِہِ عِلْمُکَ، وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ کُلِّ شَرٍّ أَحَاطَ بِہِ عِلْمُکَ

اے معبود! میں تجھ سے ہرخیر کا سوال کرتا ہوں جوتیرے علم کے احاطے میں ہے اور ہر شر سے تیری پناہ لیتا ہوں جو تیرے علم

اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ عَافِیَتَکَ فِی أُمُورِی کُلِّہا وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ خِزْیِ الدُّنْیا وَ عَذابِ الْاَخِرَةِ۔

کے احاطے میں ہے اے معبود! میں اپنے تمام امور میں تجھ سے سہولت کاسوال کرتا ہوں اور دُنیا و آخرت کی ہر رسوائی سے تیری پناہ طلب کرتا ہوں ۔

 ابن بابویہ(علیہ الرحمہ) کی روایت کے مطابق یہ دُعایوں ہے:

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ

  اے معبود!درود بھیج محمد وآل محمد پر اے معبود میں تجھ سے سوال کرتا ہوں ۔۔تا آخر دعا

(۷)سنت ہے کہ جب نماز سے فارغ ہو جائے تو کہے:

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَأَجِرْنِی مِنَ النَّارِ وَأَدْخِلْنِی الْجَنَّةَ وَزَوِّجْنِی الْحُوْرَ الْعِینَ

اے معبود! درود بھیج محمد و آل محمد پر اور مجھے جہنم کی آگ سے بچااور جنّت میں داخل فرما اور حورالعین سے میری تزویج کر دے۔

          جیسا کہ امیر المومنین(ع) سے روایت ہے کہ جب کوئی بندہ نماز سے فارغ ہو جائے تو خدا تعالیٰ سے بہشت کی دُعا کرے دوزخ سے خدا کی پناہ مانگے اور حور العین کے ساتھ تزویج کی درخواست کرے۔

Allahumma inni asaloka beismekal maknoone wal makhzoonil tahiril tuhharil mubarake wa asaloka beismekal azeeme wa sultanekal qadeeme ya waheb al ataya wa ya mutleqal usaara wa ya fakkakar riqaabe min an naare asaloka anto salle ala Mohammedin wa alle Mohammadin wa an tuteqa raqbati minan naare wa an tuqrijani min ad duniya aamenan wa an tudqilunil jannata salemun wa an tajal duaee awwalahu falahan wa awsatahu najahan wa aakhirahu salahan innaka anta allamul ghayoobo

اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِاسْمِکَ الْمَالْاِکْنُونِ الْمَخْزُونِ الطَّاھِرِ الطُّھْرِ الْمُبَارَکِ وَأَسْأَلُکَ

اے الله! میں تیرے پوشیدہ، مخزون ،پاک اور پاک کرنے والے بابرکت نام کے ساتھ سوال کرتا ہوں

بِاسْمِکَ الْعَظِیمِ وَسُلْطَانِکَ الْقَدِیمِ ، یَا وَاھِبَ الْعَطَایَا، وَیَا مُطْلِقَ الاْسَارَی،وَیَافَکَّاکَ

اور تیرے بلند تر نام اور قدیم سلطنت کے واسطے سے سائل ہوں کہ اے انمول نعمتیں دینے والے ،اے قیدیوں کو رہائی عطا کرنے والے،

الرِّقابِ مِنَ النَّارِ، أَسْأَلُکَ أَنْ تُصَلِّیَ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَأَنْ تُعْتِقَ رَقَبَتِی مِنَ النَّارِ

 اے بندوں کو جہنم سے چھٹکارہ دینے والے! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ محمد وآل(ع) محمد پر رحمت فرما اور میری گردن کو آگ سے آزاد کر دے

وَأَنْ تُخْرِجَنِی مِنَ الدُّنْیَا سَالِماً وَتُدْخِلَنِی الْجَنَّةَ آمِناً وَأَنْ تَجْعَلَ دُعَائِی أَوَّلَہُ فَلاَحاً وَ

 اور مجھے دنیا سے سالم ایمان کیساتھ لے جا ، اور امن وامان سے مجھے جنت میں داخل فرما اور میری دعا کے اول کوفلاح اور

أَوْسَطَہُ نَجاحَاً وَآخِرَہُ صَلاَحاً إِنَّکَ أَنْتَ عَلاَّمُ الْغُیُوبِ

 اوسط کو کامیابی اور آخر کو بہتری کا موجب بنا دے۔بے شک تو ہر غیب کوخوب جانتا ہے

 

d)Other Taqibaat / Other Short powerful duas

 FAJR SALAT

 

شیخ ابن فہد نے عدةالداعی میں امام رضا (ع) سے نقل کیا ہے کہ جو شخص نماز صبح کے بعد یہ دعا پڑھے تووہ جو بھی حاجت طلب کرے گا، خداپوری فرمائے گا اور اسکی ہر مشکل آسان کردے گا:

بِسْمِ اللهِ وَ صَلَّی اللهُ عَلی مُحَمَّدٍوَآلِہِ وَأُفَوِّضُ أَمْرِيإلَی اللهِ إنَّ اللهَ بَصِیرٌ

الله کے نام سے شروع کرتا ہوں ۔ خدا رحمت فرمائے محمد وآل محمد پر اور میں اپنا معاملہ سپرد خدا کرتا ہوں بے شک خدا بندوں کو دیکھتا ہے

بِالْعِبادِ فَوَقَاھُ اللهُ سَیِّئاتِ مَا مَکَرُوا لاَإِلہَ إِلاَّأَنْتَ سُبْحانَکَ إِنِّی

پس خدا اس شخص کو ان برائیوں سے بچائے جو لوگوں نے پیدا کیں۔اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں، پاک ہے تیری ذات ۔بیشک میں

کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِینَ فَاسْتَجَبْنَالَہُ وَنَجَّیْناہُ مِنَ الْغَمِّ وَ کَذَلِکَ نُنْجِی الْمُؤْمِنِینَ حَسْبُنَااللهُ

 ظالموں میں سے تھا تو ہم (خدا)نے اس کی دعا قبول کی اور اسے غم سے نجات دی اور ہم مومنوں کو اسی طرح نجات دیتے ہیں ہمارے لیے خدا کافی ہے

وَنِعْمَ الْوَکیلُ، فَانْقَلَبُوا بِنِعْمةٍ مِنَ اللهِ وَفَضْلٍ لَمْ یَمْسَسْھُمْ سُوءٌ مَا شَا ءَ اللهُ لاَ حَوْلَ وَلَا

 اور بہترین سرپرست ہے پس (مجاہد) خدا کے فضل وکرم سے اسطرح آئے کہ انہیں تکلیف نہ پہنچی تھی جو الله چاہے وہ ہو گا نہیں کوئی طاقت وقوت مگروہ

 قُوَّةَ إِلاَّ بِاللهِ ، مَا شَاءَ اللهُ لاَ مَا شَاءَ النَّاسُ مَا شَاءَ اللهُ وَإِنْ کَرِہَ النَّاسُ، حَسْبِیَ الرَّبُّ مِنَ

جو الله سے ملتی ہے جو الله چاہے وہ ہوگا نہ وہ جو لوگ چاہیں اور جو الله چاہے وہ ہوگا اگرچہ لوگوں پر گراں ہو میرے لئے پلنے والوں کے بجائے پالنے والا

 الْمَرْبُوبِینَ حَسْبِیَ الْخالِقُ مِنَ الْمَخْلُوقِینَ حَسْبِیَ الرَّازِقُ مِنَ الْمَرْزُوقِینَ حَسْبِیَ اللهُ رَبُّ

کافی ہے میرے لئے خلق ہونے والوں کی بجائے خلق کرنے والا کافی ہے میرے لیے رزق پانے والوں کی بجائے رزق دینے والا کافی ہے۔جہانوں کا

الْعالَمِینَ حَسْبِی مَنْ ھُوَ حَسْبِی حَسْبِی مَنْ لَمْ یَزَلْ حَسْبِی حَسْبِی مَنْ کَانَ مُذْ

 پالنے والا ؛الله؛ میرے لیے کافی ہے۔ وہ جو میرے لیے کافی ہے وہی میرے لیے کافی ہے وہ جو ہمیشہ سے کافی ہے میرے لیے کافی ہے۔وہ جو کافی

کُنْتُ لَمْ یَزَلْ حَسْبِی حَسْبِیَ اللهُ لاَ إِلہَ إِلاَّ ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ ۔

 ہے میں جب سے ہوں اور کافی رہے گا ،میرے لیے کافی ہے وہ الله جسکے سوا کوئی معبودنہیں میں اسی پر توکل کرتا ہوں اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے۔

Transliteration

BISMILLAAHE WA SALLALLAAHO A'LAA MOHAMMADIN WA AALEHI WA OFAWWEZO AMREE ELALLAAHE INNALLAAHA BASEERUM BIL-E'BAADE FAWAQAAHULLAAHO SAYYE-AATE MAA MAKAROO LAA ELAAHA ILLAA ANTA SUBHAANAKA INNEE KUNTO MENAZ ZAALEMEENA FASTAJABNAA LAHOO WA NAJJAYNAAHO MENAL GHAMME WA KAZAALEKA NUNJIL MO'MENEEN HASBONALLAAHO WA NE'MAL VAKEEL FANQALABOO BE NE'MATIM MENALLAAHE WA FAZLIN LAM YAMSASHUM SOOO-OM MAA-SHAAA ALLAAHO LAA HAWLA WA LAA QUWWATA ILLAA BILLAAHE MAA SHAAA-ALLAAHO LAA MAA SHAAA-AN NAASO MAA SHAAA-ALLAAHO WA IN KAREHAN NAASO HASBEYAR RABBO MENAL MARBOOBEENA HASBEYAL KHAALEQO MENAL MAKHLOOQEENA HASBEYAR RAAZEQO MENAL MARZOOQEENA HASBEYALLAAHO RABBUL A'ALAMEENA HASBEE MAN HOWA HASBEE HASBEE HASBEE MAL LAM YAZAL HASBEE HASBEE MAN KAANA MUZ KUNTO LAM YAZAL HASBEE HASBEYALLAAHO LAA ELAAHA ILLAA HOWA A'LAYHE TAWAKKALTO WA HOWA RABBUL A'RSHIL A'ZEEME.

Other Recommended duas  after Fajr   -> Dua e Sabah    |   Dua e Aafiyat    | Dua'a E Aalishaan    |  Dua Ahad

 ZUHR SALAT

لاَ إِلہَ إِلاَّ اللهُ الْعَظِیمُ الْحَلِیمُ لاَ إِلہَ إِلاَّ اللهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیمُ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعالَمِینَ

خدائے عظیم و حلیم کے سوا کوئی معبود نہیں، رب ِعرش بریں کے سوا کوئی سزاوارِ عبادت نہیں۔تمام حمد عالمین کے پالنے والے خدا ہی کیلئے ہے،

اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مُوجِبَاتِ رَحْمَتِکَ وَعَزائِمَ مَغْفِرَتِکَ وَالْغَنِیمَةَ مِنْ کُلِّ بِرٍّ وَالسَّلامَةَ 

اے خدا میں تجھ سے تیری رحمت اور یقینی مغفرت کے اسباب کا سوال کرتا ہوں ،ہر نیکی سے حصہ پانے اور ہر گناہ سے بچاؤ کا طلب گار ہوں، اے معبود!

مِنْ کُلِّ إِثْمٍ۔ اَللّٰھُمَّ لاَتَدَعْ لِی ذَنْباً إِلاَّغَفَرْتَہُ، وَلاَھَمَّاً إِلاَّفَرَّجْتَہُ وَلاَسُقْماً إِلاَّ شَفَیْتہَُ، وَلاَ

 میرے ذمہ کوئی ایسا گناہ نہ چھوڑ جسے تو معاف نہ کرے۔ کوئی غم نہ دے جسے تو دور نہ کر دے، بیماری نہ دے مگروہ جس سے شفا عطا کردے۔ عیب نہ لگا

عَیْباً إِلاَّسَتَرْتَہُ، وَلاَرِزْقاً إِلاَّبَسَطْتَہُ وَلاَخَوْفاً إِلاَّ آمَنْتَہُ، وَلاَسُوءً إِلاَّصَرَفْتَہُ، وَلاَحاجَةً ھِیَ

مگر وہ جسے تو پوشیدہ رکھے،رزق نہ دے مگر وہ جس میں فراخی عطا کرے، خوف نہ ہومگر جس سے تو امن عطا کرے، برائی نہ آئے مگر وہ جسے تو ہٹا دے،

لَکَ رِضاً وَلِیَ فِیھا صَلاحٌ إِلاَّقَضَیْتَھا یَاأَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ، آمِینَ رَبَّ الْعالَمِینَ۔

 کوئی حاجت نہ ہومگر جسے تو پورا فرمائے اور اس میں تیری رضا اور میری بہتری ہو۔ اے سب سے زیادہ رحم کرنیوالے آمین اے عالمین کے پالنے والے

 Transliteration

Bismilla hir rahma nir rahim

laa ilaha ilal-lahool azimool-halim. laa ilaha ilal-laho rabbool arshil-karim. val-hamdo lil-lahe rabbil alameen, allahoomma inni as aloka moojebate rahmateka wa azaa eme maghfirateka val-ghanimata min koolle barrin vassaalamata min koole ismin allahoomma la tadali zamban illa ghafartahoo wa la karban illa kashaftahoo wa la hamman ila ferrajj-tahoo wa laa soqman illa shafai-tahoo wa la'aiban illa satartahoo wa la rizqan illa basattahoo wa la khavfan illa sarraftahoo wa la hajatan heya laka rezan valeya feeha salahoon illa qazaitaha ya arhamar-rahemeen aameen ya rabbal alameen

ALLAAHUMMA IN A’Z’UMAT D’UNOOBEE FA-ANTA A’-Z’AMU WA IN KABURA TAFREET’EE FA-ANTA AKBARU WA IN DAAMA BUKHLEE FA-ANTA AJWADU ALLAAHUMMAGHFIR LEE A’Z’EEMA D’UNOOBEE BI-A’Z’EEMI A’FWIKA WA KATHEERA TAFREET’EE BIZ’AAHIRI KARAMIKA WAQMA’- BUKHLEE BIFAZ”LI JOODIKA ALLAAHUMMA MAA BINAA MIN NI’-MATIN FAMINKA LAA ILAAHA ILLAA ANTA ASTAGHFIRUKA WA ATOOBU ILAYKA.

AFTER ASR SALAT

أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِی لاَإِلہَ إِلاَّھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ الرَّحْمنُ الرَّحِیمُ ذُوالْجَلالِ وَالْاِکْرامِ وَأَسْألُہُ

اس خدا سے بخشش چاہتاہوں جسکے سوا کوئی معبود نہیں وہ زندہ وپایندہ ہے بڑے رحم والا مہربان صاحب جلال و اکرام ہے،

أَنْ یَتُوبَ عَلَیَّ تَوْبَةَ عَبْدٍ ذَلِیلٍ خاضِعٍ فَقِیرٍ بَائِسٍ مِسْکِینٍ مُسْتَکِینٍ مُسْتَجِیرٍ لاَ یَمْلِکُ

میں اس سے سوال کرتا ہوں کہ وہ اپنے عاجز خاضع محتاج مصیبت زدہ مسکین بے چارہ طالب پناہ بندے کی توبہ قبول فرمائے جو

 لِنَفْسِہِ نَفْعاً وَلاَ ضَرَّاً وَلاَ مَوْتاً وَلاَ حَیَاةً وَلاَ نُشُوراً۔

اپنے نفع ونقصان کا مالک نہیں ہے نہ ہی اپنی موت وحیات اور آخرت پر اختیار رکھتا ہے۔

TransliterationAstaghfirallahallazi la ilaha illa huwal haiul qayyumur Rehmanur Raheemu zuljalale wal ikrame wa asaalahu an yatooba alaiyya taubata abdin zaleelin khazein faqeerin baessin miskeenin mustajeerin la yamleku lenafsehi nafan wa la zarran wa la mautan wa la hayatan wa la nushura

اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَعُوذُ بِکَ

 اے معبود میں سیر

مِنْ نَفْسٍ لاَ تَشْبَعُ، وَمِنْ قَلْبٍ لاَ یَخْشَعُ، وَمِنْ عِلْمٍ لاَ یَنْفَعُ، وَمِنْ صَلاةٍ لاَ تُرْفَعُ ، وَمِنْ دُعاءٍ 

نہ ہونے والے نفس۔خوف نہ رکھنے والے دل۔ نفع نہ دینے والے علم۔قبول نہ ہونے والی نماز اور نہ سنی جانے والی

لاَیُسْمَعُ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ الْیُسْرَ بَعْدَ الْعُسْرِ وَالْفَرَجَ بَعْدَ الْکَرْبِ وَالرَّخاءَ بَعْدَ الشِّدَ ةِ

 دعا سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ اے معبود! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ مجھے مشکل کے بعد آسانی، دکھ کے بعد سکھ اور تنگی کے بعد فراخی دے۔

 اَللّٰھُمَّ مَا بِنَا مِنْ نِعْمَةٍ فَمِنْکَ لاَ إِلہَ إِلاَّ أَنْتَ، أَسْتَغْفِرُکَ وَأَتُوبُ إِلَیْکَ ۔

 یاخدایا! ہمارے پاس جو تیری نعمت ہے وہ تیری طرف سے ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں تجھ سے بخشش چاہتا اور تیرے حضور توبہ کرتا ہوں۔

ALLAAHUMMA INNE A-O'OZO BEKA MIN NAFSIL LAA TASHBA-O', WA MIN QALBIL LAA YAKH-SHA-O', WA MIN I'LMIL LAA YANFA-O', WA MIN SALAATIL LAA TURFA-O', WA MIN DO-A'A-IL LAA YUSMA-O', ALLAAHUMMA INNEE AS-ALOKAL YUSRA BA'DAL U'SRE, WAL FARAJA BA'-DAL KARBE WAR-RAKHAAA-A BA'-DASH SHIDDATE ALLAAHUMMA MAA BENAA MIN NE'MATIN FA-MINKA, LAA ELAAHA ILLAA ANTA, ASTAGHFEROKA WA A-TOOBO ELAYKA.

حضرت امام جعفرصادق (ع)فرماتے ہیں کہ جو شخص نماز عصر کے بعد ستر مرتبہ استغفار کرے توخدا اسکے سات سو گناہ معاف کردے گا۔ حضرت امام محمدتقی (ع)کا فرمان ہے کہ جوشخص بعد از نماز عصر دس مرتبہ سورۃ إِنَّا أَ نْزَلْنَاہُ فِی لَیْلَةِ الْقَدْرپڑھے تو قیامت میں اس کا یہ عمل مخلوق کے اس دن کے اعمال کے برابر اجر وثواب کے لائق ٹھہرے گا۔نیز ہر صبح وشام دعاء عثرات کا پڑھنا مستحب ہے لیکن بہترہے کہ یہ دعا روز جمعہ کی نماز عصر کے بعد پڑھی جائے ۔

AFTER MAGHRIB SALAT

 

اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مُوجِبَاتِ رَحْمَتِکَ

جو کچھ خدا چاہے۔ نہیں کوئی قوت سوائے خدا کے میں اس سے بخشش چاہتا ہوں، خداوند میں تجھ سے سوال کرتا ہوں۔تیری رحمت

وَعَزائِمَ مَغْفِرَتِکَ، وَالنَّجاةَ مِنَ النَّارِ، وَمِنْ کُلِّ بَلِیَّةٍ، وَالْفَوْزَ بِالْجَنَّةِ، وَالرِّضْوانَ فِی دارِ

کے وسائل اورتیری طرف سے یقینی مغفرت آتش جہنم سے نجات ،بلاؤں سے بچانے، جنت میں داخل کیے جانے ، دارالسلام

السَّلاَمِ، وَجِوَارِ نَبِیِّکَ مُحَمَّدٍ عَلَیْہِ وَآلِہِ اَلسَّلاَمُ۔ اَللّٰھُمَّ مَا بِنَا مِنْ نِعْمَةٍ فَمِنْکَ

میں تیری خوشنودی حاصل ہونے اور تیرے نبی حضرت محمد کے قرب کا ، خداوندا ہمارے پاس جو نعمت ہے وہ تیری طرف سے ہے

لاَ إِلہَ إِلاَّ أَنْتَ، أَسْتَغْفِرُکَ وَأَتُوبُ إِلَیْکَ۔

TransliterationBismilla hir rahman nir rahim

Allahooma ini as’aluka moojebatin rahmateka wa azaa-ima maghfirateka wal najaata minal naare wamin koole bali-yatin wal fawza bil-janatin wal-rizwaana fi’ daaris-salaami wa jawaari nabi-yeka muhammadin alaihi wa aalihi ‘ salaamu alaahuma ma-bena min ne’matin faminka laa ilaha illa anta astaghfirooka wa atooba ilaika.

 

AFTER ISHA SALAT

 

اَللَّھُمَّ إِنَّہُ لَیْسَ لِی عِلْمٌ بِمَوْضِعِ رِزْقِی، وَإِنَّما أَطْلُبُہُ بِخَطَراتٍ تَخْطُرُ عَلَی قَلْبِی فَأَجُولُ

خداوند ا! مجھے اپنی روزی کے مقام کا علم نہیں اور میں اسے اپنے خیال کے تحت ڈھونڈتا ہوں پس میں طلب رزق میں شہر ودیار کے

فِی طَلَبِہِ الْبُلْدانَ، فَأَنَا فِیَما أَنَا طالِبٌ کَالْحَیْرانِ، لاَ أَدْرِی أَفِی سَھْلٍ ھُوَ أَمْ فِی جَبَلٍ، أَمْ

چکر کاٹتا ہوں پس میں جس کی طلب میں ہوں اس میں سرگرداں ہوں اور میں نہیں جانتا کہ آیا میرا رزق صحرا میں ہے یا پہاڑ میں

فِی أَرْضٍ أَمْ فِی سَماءٍ، أَمْ فِی بَرٍّ أَمْ فِی بَحْرٍ، وَعَلَی یَدَیْ مَنْ، وَمِنْ قِبَلِ مَنْ، وَقَدْ عَلِمْتُ

زمین میں ہے یا آسمان میں، خشکی میں ہے یا تری میں، کس کے ہاتھ اور کس کی طرف سے ہے اور میں جانتا ہوں کہ اسکا علم تیرے

أَنَّ عِلْمَہُ عِنْدَکَ، وَأَسْبابَہُ بِیَدِکَ، وَأَنْتَ الَّذِی تَقْسِمُہُ بِلُطْفِکَ، وَتُسَبِّبُہُ بِرَحْمَتِکَ

پاس ہے اسکے اسباب تیرے قبضے میں ہیں اور تو اپنے کرم سے رزق تقسیم کرتا ہے اپنی رحمت سے اس کے اسباب فراہم کرتا ہے

 اَللّٰھُمَّ فَصَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ، وَاجْعَلْ یا رَبِّ رِزْقَکَ لِی وَاسِعاً وَمَطْلَبَہُ سَھْلاً وَمَأْخَذَہُ

یا خدایا محمد وآل محمد(ع) پر رحمت نازل فرما اور اے پروردگار! اپنا رزق میرے لیے وسیع کر دے اس کا طلب کرنا آسان بنا دے اور

قَرِیباً، وَلاَ تُعَنِّنِی بِطَلبِ مَا لَمْ تُقَدِّرْ لِی فِیْہِ رِزْقاً فَإِنَّکَ غَنِیٌّ عَنْ عَذَابِی وَأَ نَا فَقِیرٌ إِلَی

اسکے ملنے کی جگہ قریب کر دے جس چیز میں تو نے رزق نہیں رکھا مجھے اسکی طلب کے رنج میں نہ ڈال کہ تو مجھے عذاب دینے میں

رَحْمَتِکَ، فَصَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ، وَجُدْ عَلَی عَبْدِکَ بِفَضْلِکَ إِنَّکَ ذُو فَضْلٍ عَظِیمٍ۔

بینیاز ہے میں تیر ی رحمت کا محتاج ہوں پس محمدوآل محمد پر رحمت فرما اور اس ناچیز بندے کواپنے فضل سے حصہ عطا فرما کہ تو بڑا فضل کرنے والا ہے۔

1Recite :

Transliteration:

ALLAAHUMMA INNAHU LAYSA LEE I’LMUN BIMAWZ’I-I’ RIZQEE WA INNAMAA AT’LUBUHU BIKHAT’ARAATIN TAKHT’URU A’LAA QALBEE FA-AJOOLU FEE T’ALABIHIL BULDAANA FA-ANAA FEEMAA ANAA T’AALIBUN KAL-H’AYRAANI LAA ADREE A-FEE SAHLIN HUWA AM FEE JABALIN AM FEE ARZ’IN AM FEE SAMAA-IN AM FEE BARRIN AM FEE BAH’R WA A’LAA YADAY MAN WA MIN QABLI MAN WA QAD A’LIMTU ANNA I’LMAHU I’NDAKA WA ASBAABAHU BIYADIKA WA ANTALLAD’EE TAQSIMUHU BILUT’FIKA WA TUSABBIBUHU BIRAH’MATIKA ALLAAHUMMA FAS’ALLI A’LAA MUH’AMMADIN WA AALIHEE WAJ-A’L YAA RABBI RIZQIKA LEE WAASI-A’N WA MAT’LABAHU SAHLAN WA MAAKHAD’AHU QAREEBAA WA LAA TU-A’NNINEE BIT’ALABI MAA LAM TUQADDIR LEE FEEHI RIZQAN FA-INNAKA GHANIYYUN A’N A’D’AABEE WA ANAA FAQEERUN ILAA RAH’MATIKA FAS’ALLI A’LAA MUH’AMMADIN WA AALIHEE WA JUD A’LAA A’BDIKA BIFAZ’LIKA INNAKA D’OO FAZ’LIN A’Z’EEM

La ilaha il Allaho wahdahu la shareeka lahu lahul mulko wa lahul hamdo yohi wa yumeeto wa yohi wa huwa hayyun la yamooto be yadahil khaire wa huwa ala kulle shaiyin qadeer

 

Subhan Allah ( 35 times)

La ilaha il Allah (35 times)

Alhamdu lillah (35 times)

سبحان اللہ

لا الہ الا اللہ

الحمد للہ

Razaito billahi rabban wa bilislame deenan wa Muhammadin sal allaho alaihi wa aalehi nabian wa bil qurane balaghan wa be aliyin imaman wa bil ausiayo min wuldehe aayimatan

 

اللھم اغفر للمؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات

Allahumma aghfiru lilmomineena wal mominaate wal muslimeena wal muslimaate

SAJDA E SHUKR- THE PROSTRATION OF THANKSGIVING     Mp3 lecture with duas on sajda shukr

Allahumma inni ashaduka wa ashadu malaekateka wa ambiyaeka wa rusuleka wa jamieh qalkeka annaka allaho rabbi wal islamo deeni wa Muhammadan nabiee wa Aliyan wal Hassane wal Hussaine wa Ali ibnal Hussaine wa Mohammed ibne aliyyin wa Jafar ibne Mohammedin wa Moosa ibne Jafar wa Ali ibne Moosa wa Mohammed ibne Aliyyin wa Ali ibne Mohammedin wal Hassan ibne Aliyyin wal Hujjata ibnal Hassane ayyimmati behim atwallah wa min aadayehim atabbara

Then the person should recite Shukran a hundred times and also say the Salawat. Afterwards he should say thrice:  Allahumma inni unshudaka dam al mazloom

اللھم انی انشدک دم المظلوم

Then repeat the following thrice as well:

Allahumma inni unsheduka bayuaayeka ala nafseka leaadayeka letuhlaknahum beaidiana wa aidial momineena allahumma inni ansheduka beyuaieka ala nafseka leauliyaeka letuzfera behim beaduweka wa aduwwehim antusalle ala Mohammedin wa alal mustahfezeena min aale Mohammedin

Then he should recite the following thrice: Allahumma inni asalukal yusra baadal usre

اللھم انی اسئلک الیسر بعد العسر

Then he should keep his right cheek at the place of prostration and repeat thrice the following:

Ya kahufi heena tuainil mazahiba wa tuzeeqa alalarze bema rahubato wa ya berabbia khalqi rahmata bee wa kunto min qalqi ghaniyan salle ala Mohammedin wa alal mustahfezeena min aale Mohammedin

Then the left cheek is kept at the place of prostration and the following words recited thrice:

Ya muzillo kullo jabbarin ya muizzo kulle zaleelin qad izzateka balagh bee majuhoori.

In one narration it is said that the Prophet of Allah (a.s.) used to recite the following while doing the prostration of thanksgiving:

Aauzubeka min naarin harreha la yutfa wa aaoozubeka min naarin jadeeduha la yubla wa aauzubeka min naarin utusanuha la yuruwayee wa aaoozubeka min naarin masukubaha la yuksa

It is narrated that Hazrat Ameer al Momineen (a.s.) used to recite the following supplication while doing the Sajda e Shukr:

Irhamo zulli baina yadaika wa tazurrai ilaika wa wahshati minan naase wa unsa beka ya kareem

Salutations / Ziaraat after prayer

Imam Reza (a.s.) was asked about the method of offering salutations to the Prophet (a.s.) and his Ahl al Bayt (a.s.) after the mandatory prayers. The Imam (a.s) asked one to say the following:More Salutations at www.ziaraat.org

As salaam alaika ya rasool allah wa rahmat ullahi wa barakatahu ya Mohammed bin Abdallah as salaamu alaika ya khairatillahe as salaamualaika ya Habeeb Allah as salaamualaika ya sifwat allahi as salaamualaika ya ameenallahi ashadu annaka Rasool allahi wa ashaduannaka Muhammad ibne Abdallahi wa ashaduannaka qad nashata leummeka wa jahadta fi sabeele rabbaka wa abdutahu hatta ataakal yaqeena fajazaakallaha ya rasool Allahi afzala ma jazaee nabiyan ummehi alla humma salle ala Muhammadin wa aale muhammedin afzale ma sallaita ala Ibraheema innaka hameedun majeed

Ziyarat Imam Hussain AS

Peace be upon thee, O Imam Hussain.

Peace be upon Thee, O son of Holy prophet

Peace be upon thee, O son of (Imam Ali) the Commander of Faithful

Peace be upon thee, O son of Fatima Zahra

Peace be upon thee-O Abbas (son of Imam Ali)

Peace be upon thee, and the mercy of God and His Bounties

Ziyarat Imam Ali ibn Musa ar Ridha AS

Peace be upon thee, who lies far away from his domain

Peace be upon thee, O Ali son of Imam Musa ar Ridha

Peace be upon thee and mercy of God and His Bounties

Zirat Imam Mahdi AS

Peace be upon thee O king of the times

Peace be upon thee O Imam of men and jinn

Peace be upon thee O Companion of Qur'an

Keep us under your protection

Peace be upon thee and the mercy of God and his Bounties

O our God, bless Muhammad, and the Progeny of Muhammad

Ziyarat Imam Hussain AS

AS SALAAMU ALAIKA YA ABA ABDIL LAH

AS SALAAMU ALAIKA YABNA RASOOL-UL-LAH

AS SALAAMU ALAIKA YABNA AMIR UL MOMINEEN

AS SALAAMU ALAIKA YABNA FATIMATUZ ZAHRA

AS SALAAMU ALAIKA YA ABIL FAZLIL ABBAS

AS SALAAMU ALAIKUM WA RAHMATUL LAHI WABARAKATUH.

 

Ziyarat Imam Ali ibn Musa ar Ridha AS

AS SALAAMU ALAIKA YA GHARIBUL GHURABA

AS SALAAMU ALAIKA YA ALI IBNE MUSA AR RIDHA

AS SALAAMU ALAIKUM WA RAHMATUL LAHI WABARAKATUH.

Zirat Imam Mahdi AS

AS SALAAMU ALAIKA YA SAHIB UL ASR WAZ ZAMAN

AS SALAAMU ALAIKA YA IMAM AL INSI WAL JANN

AS SALAAMU ALAIKA YA SHARIK AL QURAN

AL AMAAN, AL AMAAN, AL AMAAN

AS SALAAMU ALAIKUM WA RAHMATUL LAHI WABARAKATUH

ALLA HUMMA SALLI ALA MUHAMMADIN WA ALI MUHAMMAD

 


مستحب موکد اور مخصوص نمازیں

مستحب موکد اوردیگر نافلہ نمازیں

نماز غفیلہ نماز مغرب کے بعد

نماز شب، تہجد

نماز جعفر ظیار

نماز معصومین علیہم السلام

Recommended Prayers Pdf file  | Ppt

 

Week Days Duas:

Friday

Saturday

Sunday

Monday

Tuesday

Wednesday

Thursday

Daily

 

Months Special Duas to be recited:-

Muharram

Safar

Rabii-ul-Awal

Rajab

Shaaban

Ramadhan

Zilqaad

Zilhajj

 

For Each day of Month from Sahifa Alawia :-

Day

1

2

3

4

5

6

7

8

9

10

11

12

13

14

15

16

17

18

19

20

21

22

23

24

25

26

27

28

29

30

 
Improve the Quality of your Salaat
Disciplines aspects Concentration Presentation
Adab us salaat - Disciplines of Prayer by Ayt. Khomeini book Different aspects of Salaat
download zip file
1. Achieve Concentration
 2. Concentration Article
Presentation on Salaat
(download)
Daily Program for a believer