روایت ہے کہ خاصرہ یعنی مقعد کے درد کے لیے نماز سے فراغت کے بعد سجدہ گاہ پر ہاتھ لگا کر درد کے مقام پر پھیرے اور سورہ مومنون کی آخری آیت”اَفَحَسِبْتُمْ اِنَّمَا خَلَقْنٰٰکُمْ عَبَثاً سے تا آخر سورہ پڑھے:

 درد شکم، قولنج اور ایسے ہی دوسرے دردوں کے لیے پڑھے:

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحیْمِ۔ وَذَالنُّونِ اِذْ ذَھَبَ مَغَاضِباً

تا آخر آیت پڑھے اس کے بعد سات مرتبہ سورہ حمد کی تلاوت کرے۔ یہ عمل مجرب ہے۔