کمردرد دور کرنے کے لیے
کمردرد دور کرنے کے لیے مروی ہے کہ درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کر تین مرتبہ پڑھے:
وَما کانَ لِنَفْسٍ أَنْ تَمُوتَ إِلاَّ بِإِذْنِ اللهِ کِتاباً مُؤَجَّلاً، وَمَنْ یُرِدْ ثَوابَ الدُّنْیا نُؤْتِہِ مِنْہا وَ مَنْ یُرِدْ ثَوابَ الْآخِرَةِ نُؤْتِہِ مِنْہاوَسَنَجْزِی الشَّاکِرِینَ۔
کسی انسان کے بس میں نہیں کہ وہ حکم الٰہی کے بغیر مرجائے اس کا وقت لکھا ہوا ہے جو شخص دنیا کا اجر چاہتا ہے ہم اسے دیتے ہیں اور جو آخرت کا اجر چاہے ہم اسے بھی دیتے ہیں اور ہم شکرگزاروں کو جلد جزا دیں گے۔
پھر سات مرتبہ سورہ قدر پڑھے، انشاء الله صحت پائیگا