ہر درد کے لیے

      یہ تعویذ ہر درد کے لیے ہے اور یہ امام علی رضا(ع) کی طرف سے روایت ہوا ہے:

أُعِیذُ نَفْسِی بِرَبِّ الْاَرْضِ وَرَبِّ السَّماءِ أُعِیذُ نَفْسِی بِالَّذِی لاَ یَضُرُّ مَعَ اسْمِہِ داءٌ

أُعِیذُ نَفْسِی بِاللهِ الَّذِی اسْمُہُ بَرَکَةٌ وَشِفاءٌ۔

میں اپنے آپ کو زمین و آسمان کے رب کی پناہ میں لیتا ہوں، میں خود کو اس کی پناہ لیتا ہوں جس کے نام سے کوئی بیماری نہیں لگتی،

 میں خود کو الله کی پناہ میں دیتا ہوں جسکے نام میں برکت و شفا ہے۔