﴿دعائے مجرب ﴾

 انس سے روایت ہے اس نے کہا کہ حضرت رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص صبح و شام یہ دعا پڑھے تو حق تعالی چار فرشتے بھیجے گا جو اس کے آگے پیچھے اور دائیں بائیں سے اس کی حفاظت کریں گے اور وہ خدا کی امان میں ہو گا۔ اگر جن و انس اسے نقصان پہنچانے کی سر توڑ کوشش کریں تو بھی اسے نقصان نہیں پہنچا سکیں گے ا ور وہ دعا یہ ہے :

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیمِ بِسْمِ اللهِ خَیْرِالْاَسْماءِ بِسْمِ اللهِ رَبِّ الْاَرْضِ وَالسَّماءِ بِسمِ اللهِ

خدا کے نام سے جو بڑا رحم والا مہربان ہے الله کے نام سے جو سب ناموں سے بہتر ہے الله کے نام سے جو آسمانوں اور زمین کا رب ہے خدا

الَّذِی لاَ یَضُرُّ مَعَ اسْمِہِ سَمٌّ وَلاَ داءٌ بِسْمِ اللهِ أَصْبَحْتُ وَعَلَی اللهِ تَوَکَّلْتُ بِسْمِ اللهِ عَلَی 

کے نام سے جس کے ہوتے ہوئے کوئی زہر اوربیماری ضرر نہیں پہنچاتی میں نے الله کے نام سے صبح کی اور الله ہی پر بھروسہ کیا الله ہی کا نام ہے

قَلْبِی وَنَفْسِی بِسْمِ اللهِ عَلَی دِینِی وَعَقْلِی بِسْمِ اللهِ عَلَی أَہْلِی وَمالِی بِسْمِ اللهِ عَلَی مَا أَعْطانِی 

میرے دل وجان پر الله کے نام سے میں اپنے دین اور عقل پر ہوں الله ہی کانام ہے میرے اہل اور میرے مال پر خدا کا نام ہے اس پر جو میرے

رَبِّی بِسْمِ اللهِ الَّذِی لاَ یَضُرُّ مَعَ اسْمِہِ شَیْءٌ فِی الْاَرْضِ وَلاَ فِی السَّماءِ وَہُوَ السَّمِیعُ الْعَلِیمُ

 رب نے مجھے دیا خدا کے نام سے جس کے ہوتے ہوئے زمین اورآسمان کی کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی اور وہسننے والا جاننے والا ہے الله

اللهُ اللهُ رَبِّی لاَ أُشْرِکُ بِہِ شَیْئاً، اللهُ أَکْبَرُ اللهُ أَکْبَرُ وَأَعَزُّ وَأَجَلُّ مِمَّا أَخافُ وَأَحْذَرُ عَزَّ

 الله میرا رب ہے میں کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا الله بزرگ تر ہے الله بزرگ تر ہے وہ عزت و دبدبے والا ہے ہر چیز سے جس سے میں ڈرتا، ہوں

جارُکَ وَجَلَّ ثَناؤُکَ وَلاَ إِلہَ غَیْرُکَ۔اَللّٰہُمَّ إِنِّی أَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِی وَمِنْ شَرِّ کُلِّ

تیرا ساتھی غالب اورتیری تعریف روشن ہے نہیں کوئی معبود سوائے تیرے اے معبود میں تیری پناہ لیتا ہوں اپنے نفس کے شر سے ہر سخت گیر

سُلْطانٍ شَدِیدٍ وَمِنْ شَرِّ کُلِّ شَیْطانٍ مَرِیدٍ وَمِنْ شَرِّ کُلِّ جَبَّارٍ عَنِیدٍ وَمِنْ شَرِّ قَضاءِ السُّوءِ،

حاکم کے شر سے ہر قصدکرنے والے شیطان کے شر و برائی سے ہر ضدی دشمن کے شر سے ہر بری قضاء و فیصلے کے شر سے

وَمِنْ کُلِّ دابَّةٍ أَنْتَ آخِذٌ بِناصِیَتِہا، إِنَّکَ عَلَی صِراطٍ مُسْتَقِیمٍ وَأَنْتَ عَلَی کُلِّ شَیْءٍ 

 اور ہر متحرک کے شر سے کہ اس کی مہار تیرے ہاتھ میں ہے بے شک تو سیدھی راہ پر ملتا ہے اورتو ہر چیز کی نگہبانی کرنے والا ہے

حَفِیظٌ إِنَّ وَلِیِّیَ اللهُ الَّذِی نَزَّلَ الْکِتابَ وَہُوَ یَتَوَلَّی الصَّالِحِینَ فَإِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِیَ 

میرا حاکم الله ہے جس نے قرآن نازل فرمایا اور وہ نیکوکاروں کا سرپرست ہے پس اگر وہ پھر جائیں تو کہو کہ مجھے الله کافی ہے نہیں کوئی

اللهُ لاَ إِلہَ إِلاَّ ہُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَہُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ۔

معبود مگر وہی میں اسی پر بھروسہ کرتا ہوں اور وہ عظمت والے عرش کامالک ہے ۔

﴿حضرت رسول الله کی ایک اور دعا﴾

اَللّٰہُمَّ إِنِّی أَعُوذُ بِکَ أَنْ أَفْتَقِرَ فِی غِنَاکَ أَوْ أَضِلَّ فِی ہُدَاکَ أَوْ أَذِلَّ فِی عِزِّکَ أَوْ أُضامَ

اے معبود میں تیری پناہ لیتا ہوں کہ تیری تو نگری میں محتاج ہو جاؤں تیری ہدایت میں گمراہ ہو جاؤں تیری عزت میں ذلیل ہو جاؤں

فِی سُلْطانِکَ أَوْ أُضْطَہَدَ وَالْاَمْرُ إِلَیْکَ۔اَللّٰہُمَّ إِنِّی أَعُوذُ بِکَ أَنْ أَقُولَ زُوراً أَوْ أَغْشَی

تیری حکومت میں مجھ پر ظلم ہویا تنگی میں پڑ جاؤں اور ہر کام تیرے ہاتھ میں ہے اے معبود ضرور میں تیری پناہ لیتا ہوں کہ جھو ٹ بولوں یا بدی

فُجُوراً أَوْ أَکُونَ بِکَ مَغْرُوراً۔

میں ڈوب جاؤں یا تیرے آگے سرکشی کروں ۔