دردناف
دردناف کے لیے مروی ہے کہ درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کر تین مرتبہ کہے:
وَإِنَّہُ لَکِتابٌ عَزِیزٌلاَ یَأْتِیہِ الْباطِلُ مِنْ بَیْنِ یَدَیْہِ وَلاَ مِنْ خَلْفِہِ تَنْزِیلٌ مِنْ حَکِیمٍ حَمِیدٍ۔
اور یقیناً یہ ایسی با عزت کتاب ہے کہ نہ باطل اسکے سامنے سے آ سکتا ہے نہ اس کے پیچھے سے یہ حکمت والے تعریف والے خدا کی بھیجی ہوئی ہے۔