بدن پر نکلنے والے چھالے
بدن پر نکلنے والے چھالے دور کرنے کی دعا امام جعفر صادق (ع) سے روایت ہے کہ بدن پر چھالا دیکھے تو اس کے چاروں طرف انگشت شہادت کو پھراتے ہوئے ،سات مرتبہ یہ کہے:
لاَ إِلہَ إِلاَّ اللهُ الْحَلِیمُ الْکَرِیمُ۔
نہیں ہے معبود مگر الله جو بردبار فیض رساں ہے۔
ساتویں چکر پر انگلی چھالے پر رکھ کر اسے دبائے۔