الله کی
خوشنودی حاصل ہوتی ہے
|
1 |
فرشتوں سے
دوستی ہوتی ہے
|
2 |
پیغمبر اکرم
)ص( کی سنّت ہے
|
3 |
علم حاصل
کرنے کے ذریعہ ملتے ہیں
|
4 |
عقیدہ میں
پختگی آتی ہے
|
5 |
جسمانی طاقت
ملتی ہے
|
6 |
شیطان کو دور
بھگاتی ہے
|
7 |
دشمن کے شر
سے محفوظ رکھتی ہے
|
8 |
دعاء اور نیک
کام کی قبولیت کا ذریعہ بنتی ہے
|
9 |
وسعت رزق
ہوتا ہے
|
10 |
موت کے فرشتے
سے شفاعت کرتی ہے
|
11 |
قبر کو روشن
کرتی ہے
|
12 |
قبر میں آرام
مہیا کرتی ہے
|
13 |
قبر میں
منکیر اور نکیر کے سوالوں کے جواب میں مدد دیتی ہے
|
14 |
قبر میں ساتھ
تنہائی کی ساتھی بنتی ہے
|
15 |
قیامت کے دن
پناہ دیتی ہے
|
16 |
حساب کے دن
تاج پہناتی ہے
|
18 |
قیامت کے دن
قبروں سے اٹھاۓ جانے پر لباس دیتی ہے
|
19 |
نیک عمال کا
پلہ بھاری کرتی ہے
|
20 |
قیامت کے دن
روشنی دیتی ہے |
21 |
دوزخ کی آگ سے
بچنے میں میں رکاوٹ کرتی ہے
|
22 |
قیامت کے دن
الله سے معافی کی بھیک لینے میں مدد کرتی ہے
|
23 |
نیک کاموں کا
اجر لینے میں مدد کرتی ہے
|
24 |
پل سرات کو
بغیر کسی مشکل کے پار کرنے میں مدد کرتی ہے
|
25 |
جنّت کی کنجی
کا کام کرتی ہے
|
26 |