اے معبود تو سلام ہے
سلامتی تیری طرف ہے اور سلامتی تیری ہی طرف پلٹتی ہے اے ہمارے پروردگار ہمیں سلامتی
میں رکھ اے معبود یقینا
یہ چند رکعتیں ہماری طرف سے
ہدیہ ہیں تیرے فلاں ولی کیلئے پس رحمت فرما محمد اور انکی آل(ع) پر اور میری طرف
بھی پہنچا دے، مجھے اس سے زیادہ
عطا فرما جو امیدو آرزو
تجھ سے تیرے رسول اور اس معصوم (ع)سے ہے تیری رحمت ہو ان پر اور انکی آل(ع) پر۔
|
اَللّٰھُمَّ أَنْتَ اَلسَّلاَمُ
وَمِنْکَ اَلسَّلاَمُ وَإِلَیْکَ یَعُودُ اَلسَّلاَمُ حَیِّنا رَبَّنا مِنْکَ
بِالسَّلاَمِ اَللّٰھُمَّ
إِنَّ ہذِھِ الرَّکَعَاتِ ھَدِیَّةٌ
مِنَّا إِلی وَلِیِّکَ فَصَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ وَبَلِّغْہُ إِیَّاہا
وَأَعْطِنِی
أَفْضَلَ أَمَلِی وَرَجَائِی فِیکَ
وَفِی رَسُولِکَ صَلَوَاتُکَ عَلَیْہِ وَآلِہِ۔
|