نماز وتر کی قنوت کی دعائیں ﴿
ان دعاؤں میں سے کوئی ایک یا دو یا ساری دعائیں پڑھی جا سکتی ہے ہیں اور یہ وقت پر منحصر ہے 

اے معبود! ہمیں بخش دے ہم پر رحم فرما ،محفوظ رکھ ،ہم سے درگزر فرما دنیااور آخرت میں بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے ۔

اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لَنا وَارْحَمْنا وَعافِنا وَاعْفُ عَنَّا فِی الدُّنْیا وَالْآخِرَةِ إِنَّکَ عَلَی کُلِّ شَیْء قَدِیرٌ

 یا یہ دعا پڑھے:

یا رب بخش دے رحم فرما اور معاف کر دے جو تو جانتاہے بے شک تو بڑی عزت والا شان والا عطا کرنے والا ہے

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَتَجاوَزْ عَمَّا تَعْلَمُ إِنَّکَ أَنْتَ الْاَعَزُّ الْاَجَلُّ الْاَکْرَمُ

ایک روایت میں ہے کہ جب امام موسیٰ کاظم(ع) محراب عبادت میں کھڑے ہوتے تو صحیفہ کاملہ کی پچاسویں دعا پڑھا کرتے تھے کہ جس کا آغاز ان الفاظ سے ہوتا ہے :

اے معبود تونے مجھے بہترین صورت میں پیدا کیا ۔

اَللّٰھُمَّ إِنَّک خَلَقْتَنِی سَوِیّاً۔

شیخ صدوق(علیہ الرحمہ) نے ”کتاب الفقیہ“میں لکھا ہے کہ حضرت رسول الله نماز وتر کے قنوت میں یہ دعا پڑھتے تھے:

اے معبود!مجھے ہدایت دے اس کے ساتھ جسے تو نے ہدایت دی محفوظ رکھ اس کے ساتھ جسے محفوظ رکھا سر پرستی کر اس کے ساتھ جس کی سر پرستی کی

 اور برکت دے اس میں جو تو نے عطا کیا ،بچا مجھے اس شر سے جو تو نے مقدر کیا کیونکہ توحکم کرتا ہے اور تجھ پر حکم نہیں کیا جاتا تو پاک ہے اے رب کعبہ!

تجھ سے بخشش چاہتا ہوں تیرے آگے تو بہ کرتا ہوں تجھ پر عقیدہ رکھتا ہوں تجھ پر بھر وسہ کرتا ہوں اور نہیں طاقت و قوت مگر جو تجھ سے ہے اے مہربان ۔

اَلَّھُمَّ اھْدِنِی فِیمَنْ ھَدَیْتَوَعَافِنِی فِیمَنْ عَافَیْتَوَتَوَلَّنِی فِیمَن تَوَلَّیْتَ وَبارِکْ لِی

فِیما أَعْطَیْتَ وَقِنِی شَرَّ مَا قَضَیْتَ فَإِنَّکَ تَقْضِی وَلاَ یُقْضَی اَلَیْکَ رَبَّ َسُبْحَانَک الْبَیْتِ

أَسْتَغْفِرُکَ وَأَتُوبُ إِلَیْکَ وَأُوَمِنُ بِک وَأَتَوَکَّلُ عَلَیْکَ وَلاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِکَ یَا رَحِیمُ۔

 شیخ طوسی(علیہ الرحمہ) نے تہذیب الاحکام میں امام موسیٰ کاظم(ع) سے نقل کی ہے اوروہ دعا یہ ہے :

یہ کھڑا ہے وہ شخص جس کی نیکیاں تیری نعمت ہیں اس کا شکر کم تر اور اس کے گناہ زیادہ ہیں اور اس کے لیے تیری مہربانی اور رحمت کے سوا

کوئی سہارا نہیں بے شک تو نے اپنی اس کتاب میں کہا جو تیرے فرستادنبی پر اتری خدا کی رحمت ہو ان پراور ان کی آل(ع)

پر خدا کے نیک بندے رات کو کم سوتے ہیں اور وقت سحر اس سے بخشش مانگتے ہیں جب کہ میرا سونا زیادہ اور عبادت کم

ہے یہ وقت سحر ہے میں تجھ سے گناہوں کی معافی مانگتا ہوں یہ معافی مانگنے والاوہ ہے جواپنے نفع و نقصان اور اپنی زندگی اور موت اور حشر پراختیارنہیں رکھتا ۔

ھذَا مَقَامُ مَنْ حَسَناتُہُ نِعْمَةٌ مِنْکَ وَشُکْرُھُ ضَعِیفٌ وَذَنْبُہُ عَظِیمٌ وَلَیْسَ لِذلِکَ إِلاَّ رِفْقُکَ

وَرَحْمَتُکَ فَإِنَّکَ قُلْتَ فِی کِتابِکَ الْمُنْزَلِ عَلَی نَبِیِّکَ الْمُرْسَلِ صَلَّی اللهُ عَلَیْہِ وَآلِہِ کانُوا

قَلِیلاً مِنَ اللَّیْلِ مَا یَھْجَعُونَ وَبِالْاَسْحَارِ ھُمْ یسْتَغْفِرُونَ وطَالَ ھُجُوعِی وَقَلَّ قِیامِی وَھذَا السَّحَرُ

وأَنَا أَسْتَغْفِرُکَ لِذُنُوبِی اسْتِغْفارَ مَنْ لاَ یَجِدُ لِنَفْسِہِ ضَرَّاً وَلاَ نَفْعَاً وَلاَ مَوْتاً وَلاَ حَیاةً وَلاَ نُشُوراً۔

 
 
Real Listen /Download  Video

Mp3

امام زین العابدین علیھ السلام کی قنوت کی دعاء
 

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

أَللَّهُمَّ إنَّكَ خَلَقْتَنِي سَوِيّاً،

وَرَبَّيْتَنِي صَغِيراً، وَرَزَقْتَنِي مَكْفِيّاً.

أَللَّهُمَّ إنِّي وَجَدْتُ فِيمَا أَنْزَلْتَ مِنْ كِتَابِكَ،

وَبَشَّرْتَ بِهِ عِبَادِكَ،

أَنْ قُلْتَ: (يا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ

لاَ تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللهِ إنَّ اللهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعاً

وَقَدْ تَقَدَّمَ مِنِّي مَا قَدْ عَلِمْتَ،

وَمَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ مِنِّي،

فَيَا سَوْأَتا مِمَّا أَحْصَاهُ عَلَيَّ كِتَابُكَ،

فَلَوْلاَ الْمَوَاقِفُ الَّتِي أُؤَمِّلُ مِنْ عَفْوِكَ

الَّذِي شَمِلَ كُلَّ شَيْء لاَلْقَيْتُ بِيَدِي،

وَلَوْ أَنَّ أَحَداً اسْتَطاعَ الْهَرَبَ

مِنْ رَبِّهِ لَكُنْتُ أَنَا أَحَقُّ بِالهَرَبِ،

وَأَنْتَ لاَ تَخْفَى عَلَيْكَ خَافِيَةٌ فِي الاَرْضِ

وَلاَ فِي السَّمَآءِ إلاَّ أَتَيْتَ بِهَا،

وَكَفى بِكَ جَازِياً، وَكَفى بِكَ حَسِيباً.

أللَّهُمَّ إنَّكَ طَالِبِي إنْ أَنَا هَرَبْتُ،

وَمُدْرِكِي إنْ أَنَا فَرَرْتُ،

فَهَا أَنَا ذَا بَيْنَ يَدَيْكَ خَاضِعٌ ذَلِيلٌ رَاغِمٌ،

إنْ تُعَذِّبْنِي فَإنّي لِذلِكَ أَهْلٌ،

وَهُوَ يَارَبِّ مِنْكَ عَدْلٌ،

وَإنْ تَعْفُ عَنِّي فَقَدِيماً شَمَلَنِي عَفْوُكَ،

سْتَنِي عَافِيَتَكَ.

فَأَسْأَلُكَ اللَّهُمَّ بِالْمَخْزونِ مِنْ أَسْمائِكَ،

وَبِمَا وَارتْهُ الْحُجُبُ مِنْ بَهَائِكَ،

إلاَّ رَحِمْتَ هذِهِ النَّفْسَ الْجَزُوعَةَ،

وَهَذِهِ الرِّمَّةَ الْهَلُوعَةَ،

الَّتِي لاَ تَسْتَطِيعُ حَرَّ شَمْسِكَ،

فَكَيْفَ تَسْتَطِيعُ حَرَّ نارِكَ؟

وَالَّتِي لاَ تَسْتَطِيعُ صَوْتَ رَعْدِكَ،

فَكَيْفَ تَسْتَطِيعُ صَوْتَ غَضَبِكَ؟

فَارْحَمْنِي اللَّهُمَّ فَإنِّي امْرُؤٌ حَقِيرٌ، وَخَطَرِي يَسِيرٌ،

وَلَيْسَ عَذَابِي مِمَّا يَزِيدُ فِي مُلْكِكَ مِثْقَالَ ذَرَّة،

وَلَوْ أَنَّ عَذَابِي مِمَّا يَزِيدُ فِي مُلْكِكَ

لَسَأَلْتُكَ الصَّبْرَ عَلَيْهِ،

وَأَحْبَبْتُ أَنْ يَكُونَ ذلِكَ لَكَ،

وَلكِنْ سُلْطَانُكَ اللَّهُمَّ أَعْظَمُ،

وَمُلْكُكَ أَدْوَمُ مِنْ أَنْ تَزِيـدَ فِيْهِ طَاعَةُ الْمُطِيعِينَ،

أَوْ تُنْقِصَ مِنْهُ مَعْصِيَةُ الْمُذْنِبِينَ.

فَارْحَمْنِي يا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ،

وَتَجاوَزْ عَنِّي يا ذَا الْجَلاَلِ وَالإكْرَامِ،

وَتُبْ عَلَيَّ إنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ.

 

Listen Online Download امام علی علیھ السلام کی وتر کی دعاء 
 

Mp3

امام علی علیھ السلام کی آدھی رات کے وقت کی دعاء 
 

 تہجّد کی نماز کے بعد امام زین العابدین کی دعاء - گناہوں سے مغفرت کے لئے 

 
مفاتیح انڈیکس پر جایئں ہوم پیج پر جایئں

شعبان کے انڈیکس پر جائیں

قرآن انڈیکس پر جایئں
محرم صفر ربیع الاول رجب شعبان رمضان ذی القعد ذی الحج

براہ مہربانی  اپنی  تجاویز  یہاں بھیجیں  

اس سائٹ کا کاپی رائٹ نہیں ہے