﴿پیٹ کی ہوا کیلئے دعا:

           روایت ہوئی ہے کہ ایک شخص نے امام موسیٰ کاظم (ع) کے حضور شکایت کی کہ اس کے پیٹ میں سے ہوا کے حرکت کرنے کی آواز رہتی ہے مجھے لوگوں کے ساتھ بات کرتے وقت شرم آتی ہے کیونکہ ہوا میرے پیٹ سے خارج ہوتی ہے اور لوگ اسے سنتے ہیں آپ(ع) میرے لئے ہوا کی اس تکلیف کے دور کرنے کی دعا تعلیم فرمائیں امام موسیٰ کاظم (ع) نے فرمایا جب نماز تہجد پڑھ چکو تو یہ کہو:

اللَّھُمَّ مَا عَمِلْتُ مِنْ خَیْرٍ فَہُوَ مِنْکَ لاَ حَمْدَ لِی۔

اے معبود میں جواچھائی کرتا ہوں وہ تیری طرف سے ہے اس میں میری کوئی خوبی نہیں۔

          دعا کے آخر تک جو اوپر نقل ہوئی ہے نیز امام جعفر صادق (ع) سے بھی اس بارے میں منقول ہے کہ ہر مل کو شہد میں ملا کر کھائے