فہرست مطالب
حرف اول.....١١
پیش گفتار.....١٥

پہلا سوال:''وعترتی اہل بیتی''صحیح ہے یا ''وسنتی''؟.....١٩

دوسرا سوال:شیعہ سے کیا مراد ہے؟.....٣٥

تیسرا سوال:کیوں حضرت علی ہی پیغمبرۖ کے وصی اور جانشین ہیں؟.....٣٩

چوتھا سوال:''ائمہ'' کون ہیں؟.....٤٥

پانچواں سوال:حضرت محمد ۖپر صلوات پڑھتے وقت آل کا اضافہ کیوں کرتے ہیںاور اللھم صلّ علی محمد و آل محمد کہتے ہیں.....٤٩

چھٹا سوال:اپنے اماموں کومعصوم کیوںکہتے ہیں؟.....٥١

ساتواںسوال:اذان میں اشھد ان علیًا ولی اللّٰہ کیوں کہتے ہیںاور حضرت علی ـ کی ولایت کی شہادت کیوں دیتے ہیں؟.....٥٥

آٹھواںسوال:مہدی آل محمد کون ہیں اور ان کا انتظار کیوں کیا جاتا ہے؟.....٥٩

نواںسوال:اگر شیعہ حق پر ہیں تو وہ اقلیت میں کیوں ہیںاور دنیا کے اکثر مسلمانوں نے انہیں کیوں نہیںمانا؟.....٦٣

دسواںسوال:رجعت کیا ہے اور آپ اس پر کیوں عقیدہ رکھتے ہیں؟.....٦٧

گیارہواںسوال:جس شفاعت کا آپ عقیدہ رکھتے ہیں وہ کیا ہے؟.....٧٥

بارہواں سوال:کیا حقیقی شفاعت کرنیوالوں سے بھی شفاعت کی درخواست کرنا شرک ہے؟.....٨١

تیرہواںسوال:کیا غیر خدا سے مدد مانگنا شرک ہے؟.....٨٧

چودہواں سوال:کیا دوسروں کو پکارنا ان کی عبادت ہے؟.....٩١

پندرہواں سوال:''بداء '' کیا ہے اور آپ اس کا عقیدہ کیوں رکھتے ہیں؟.....٩٩

سولہواں سوال:کیا شیعہ قرآن مجید میں تحریف کے قائل ہیں؟.....١٠٥

سترہواں سوال:صحابہ کرام کے بارے میں شیعوں کا کیا نظریہ ہے؟.....١١٩

اٹھارہواں سوال:متعہ کیا ہے اور شیعہ اسے کیوں حلال سمجھتے ہیں ؟.....١٣١

انیسواں سوال:شیعہ مٹی پر کیوں سجدہ کرتے ہیں؟.....١٤٣

بیسواںسوال:شیعہ زیارت کرتے وقت حرم کے دروازوں اور دیواروں کو کیوں چومتے ہیںاور انہیں باعث برکت کیوں سمجھتے ہیں؟.....١٥٥

اکیسواں سوال:کیا اسلام کی نگاہ میں دین سیاست سے جدا نہیںہے؟.....١٦١

بائیسواںسوال:شیعہ ،حضرت علی ابن ابی طالب کے بیٹوں( امام حسن اور امام حسین) کو رسول خداۖ کے بیٹے کیوں کہتے ہیں؟.....١٧١

تیئیسواںسوال:شیعوں کے نزدیک یہ کیوں ضروری ہے کہ خلیفہ کوخدا اور رسول ۖ ہی معین فرمائیں؟.....١٧٩

چوبیسواںسوال:کیاغیر خدا کی قسم کھانا شرک ہے؟.....١٨٥

پچیسواںسوال:کیا اولیائے خدا سے توسل کرنا شرک اور بدعت ہے؟.....١٩٣

چھبیسواںسوال:کیا اولیاء خدا کی ولادت کے موقع پر جشن منانا بدعت یا شرک ہے؟.....٢٠١

ستائیسواںسوال:شیعہ پانچ نمازوں کو تین اوقات میں کیوں پڑھتے ہیں؟.....٢٠٧

اٹھائیسواںسوال:شیعوں کی فقہ کے ماخذ کون سے ہیں؟.....٢٢٩

انتیسواںسوال:کیا ابوطالب ایمان کیساتھ دنیا سے گئے ہیں کہ آپ انکی زیارت کیلئے جاتے ہیں؟.....٢٤٥

تیسواںسوال:کیا شیعوں کی نظر میں جبرئیل نے منصب رسالت کے پہنچانے میں خیانت کی ہے اور کیا یہ صحیح ہے کہ انہوں نے حضرت علی ـ کے بجائے قرآن مجید کو رسول اکرمۖ پر نازل کردیا ہے؟.....٢٧٣

اکتیسواں سوال:تقیہ کا معیار کیا ہے؟.....٢٧٩

بتیسواںسوال:ایران کے بنیادی قانون میں کیوں مذہب جعفری(اثناعشری) کو حکومت کا مذہب قرار دیا گیا ہے؟.....٢٨٥

تینتیسواں سوال:کیا شیعہ نماز وتر کو واجب سمجھتے ہیں؟.....٢٨٩

چونتیسواں سوال:کیا اولیائے خدا کی غیبی طاقت پر عقیدہ رکھنا شرک ہے.....٢٩١

پینتسواں سوال:کیوں منصب امامت ،منصب نبوت سے افضل ہے؟.....٢٩٧

چھتیسواں سوال:توحید اور شرک کی شناخت کا معیار کیا ہے؟.....٣٠٩
٥۔اطاعت میں توحید.....