فہرست
ابتدائیہ 19

پہلی فصل
قائم مہدی کاشناسنامہ 32
قائم منتظر کے اسماء 35
حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت پر طعام تقسیم کرنا 36
سیدہ حکیمہ علیہ السلام کی امام زمانہ (عج) کی ولادت بارے روایت 37
امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کا اعتراف کرنے والی بعض معروف شخصیات 46
پہلی شخصیت:ابوسالم کمال الدین محمد بن طلحہ بن محمد بن الحسن الفرش النصیبی 46
دوسری شخصیت: ابوعبداللہ محمد بن یوسف الکنجی الشافعی 48
تیسری شخصیت: نور الدین علی بن محمد بن الصباغ المالکی 48
چوتھی شخصیت: شمس الدین یوسف بن قزعلی بن عبداللہ البغدادی الحنفی 48
پانچویں شخصیت:الشیخ الاکبر مح ¸ الدین العربی 49
چھٹی شخصیت:الشیخ العارف عبدالوھاب بن احمد بن علی الشعرانی 50
ساتویں شخصیت:نورالدین عبدالرحمن بن قوام الدین الاشتی الجامی الحنفی 51
آٹھویں شخصیت: الحافظ ابوالفتح محمد بن ابی الفوارس 51
نویں شخصیت :ابوالمجدعبدالحق الدھلوی البخاری 51
دسویں شخصیت: السید جمال الدین عطاءاللہ بن السیدغیاث الدین فضل اللہ بن السید عبدالرحمن 51
گیارہویں شخصیت:الشیخ العالم الادیب الدولہ ابومحمد عبداللہ بن احمد بن محمد بن الحشاب 52
بارھویں شخصیت: عبداللہ بن محمد المطری 52
تیرہویں شخصیت : شہاب الدین 53
چودہویں شخصیت:مشہور عالم فضل بن روزبھان 53
منظوم کلام، آئمہ علیہ السلام کی خدمت میں سلام عقیدت 54
پندرھویں شخصیت: العالم العابدالعارف الاورع الباع الالمی الشیخ سلیمان بن خواجہ کلان الحسین القندوزی البلخی 55
سولہویں شخصیت: العارف المشہدی شیخ الاسلام احمد الجامی 55
سترہویں شخصیت: ابن خلکان 55
اٹھارہویں شخصیت: الشیخ شمس الدین محمد بن یوسف الزیدی 56
انیسویں شخصیت: الشیخ محمد بن المحمود الحافظ البخاری 56
بیسویں شخصیت: الشیخ عبداللہ بن محمد المطہری الشافعی 56
حضرت امام مہدی علیہ السلام کی بقاءکا مسئلہ 57
منظوم کلام، آئمہ علیہ السلام کی خدمت میں سلام عقیدت 58
حضرت امام مہدی علیہ السلام کی بقاءکے دلائل 59
حدیث ثقلین کی امام مہدی علیہ السلام کی بقاءپر دلالت 61
غیبت کیوں اور کس لئے؟ 66
امام حجت عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے دیدار کا امکان 69
امام غائب سے ملاقات اور آپ کے دیدار کی شرائط 70
حضرت امام مہدی علیہ السلام کے دیدارکے واسطے شرعی ذرائع 74
حضرت امام مہدی علیہ السلامسے ملاقات آپ کے دیدار کی کیفیت کے حوالے سے تحقیقی بحث 81
اعتراض اور جواب 86
تبصرہ 87
خاص موالیوں کے لئے امام علیہ السلام کی ملاقات 90
ملاقات کے احتمالات کا جائزہ 92
حضرت امام مہدی علیہ السلام کی زیارت سے شرفیاب ہونا 93
حضرت آئمہ اہل البیت علیہم السلام سے حالت خواب میں ملاقات کرنا 94
دیدار کی صورت میں امام کے اوامر کی حیثیت 92
لوگوں کے حضرت امام مہدی علیہ السلام سے ملاقات کرنے کے اسباب

دوسری فصل
امام زمانہ (عج) کے وجود مقدس کی تکوینی اور تشریعی برکات و فوائد100
تمہید 101
حضرت امام مہدی علیہ السلام کے مقدس وجود کا غیبت کے باوجود فائدہ 102
حضرت امام مہدی علیہ السلام کے تکوینی اثرات اور فوائد 108
پہلا فائدہ:۔کائنات کا استقرار اور اثبات(زمین و آسمان) 108
دوسرا فائدہ اور اثر:۔ آسمان سے بارش کا اترنا 115
تیسر افائدہ:زمین سے سبزیوں،پھلوں اور اناج کا اگنا 116
چوتھا فائدہ:۔ آپ علیہ السلام زمین والوں کے لئے امان ہیں 117
پانچواںفائدہ:۔ امام مہدی علیہ السلام فیض الٰہی کاواسطہ ہیں 124
چھٹافائدہ:۔محتاجوں پریشان حالوں کی مددکرنا 128
ساتواں فائدہ:۔مجاہدوں کی مدد کرنا 131
آٹھواں فائدہ:۔امام زمانہ (عج) ہمارے ولی نعمت ہیںاور ہمارے رزق کے ولی بھی ہیں 132
حضرت صاحب الزمان علیہ السلام کے وجود مبارک سے تشریعی فوائد 135
پہلا فائدہ:۔مراجع الدین اور فقھاءکی راہنمائی فرمانا 135
دوسرا فائدہ:۔امام علیہ السلام کی موجودگی لطف الٰہی ہے 138
تیسرافائدہ:۔امام مہدی علیہ السلام کے موجودہونے سے اللہ کی عبادت ہو رہی ہے 146
چوتھافائدہ:۔بندگان کی ہدایت 151
پانچواں فائدہ:۔حضرت امام مہدی علیہ السلام سے تربیتی دروس اور آپ علیہ السلام کے آداب 153

تیسری فصل
امام زمانہ علیہ السلام کے حوالے سے ہماری ذمہ داری 156
ابتدائیہ:ضروری بات 157
پہلی ذمہ داری:حضرت امام مہدی علیہ السلام کی معرفت حاصل کرنا 163
دوسری ذمہ داری: فقہاءاور مجتہدین سے مربوط رہنا 165
تیسری ذمہ داری:آپ علیہ السلام کے نام مبارک کے حوالے سے ذمہ داری 169
چوتھی ذمہ داری: امام زمانہ علیہ السلام کی نصرت اور مدد کرنا 173
پانچویں ذمہ داری: امام علیہ السلام کی بیعت کرنا 177
حضرت امام زمانہ علیہ السلام کے عجیب و غریب فیصلے 178
عبرت کے لئے ایک حکایت 179
دعائے عہد اور دعائے بیعت 183
کیا ظہور سے پہلے غیر امام کی بیعت جائز ہے 193
بیعت سے مراد 193
چھٹی ذمہ داری:امام زمانہ علیہ السلام کی لوگوں کے دلوں میں محبت ڈالنا 196
معرفت سے مراد 197
روایات کی روشنی میں لوگوں کو آپ علیہ السلام کو محبوب بنانے کا طریقہ 200
حضرت امام زمانہ (عج) کے لئے دعا کرنا 202
حضرت امام زمانہ (عج) کے ظہور کے لئے دعا مانگنے کا طریقہ 228
ساتویں ذمہ داری :امام زمانہ (عج) کا قرب حاصل کرنا 233
اہل البیت علیہ السلام کی ولایت کا واجب ہونا 235
آٹھویں ذمہ داری:امام زمانہ(عج) کی قیادت اور ولایت کو تسلیم کرنا 236
نویں ذمہ داری: حضرت امام زمانہ (عج) کے لئے محبت 237
دسویں ذمہ داری:انحراف سے امام مہدی علیہ السلام کے نظریہ کا دفاع کرنا 238
حضرت امام مہدی علیہ السلام کا عقیدہ استعمار کے سامنے چٹان ہے 240
گیارہویں ذمہ داری۔بامقصد انتظار 244
انتظار کا ثواب 245
بارہویں ذمہ داری:حضرت امام مہدی علیہ السلام کےلئے تیاری اور مقدمات 246
اعتراض اور جواب 247
ایران میں اسلامی حکومت 252
ظہورکے مقدمات سے حکومت کا قیام 253
تمہید کی اہمیت اور ضرورت 258
تمہید( ) کے لئے بعض روایات 258
سیاہ جھنڈے اور اہل قم 266
طالِقان سے مراد 269
تمہید و مقدمات کی انواع 275
افراد کی تیاری 275
ادارہ جات کی سطح پر تیاری 276
انفرادی اور شخصی تیاری 278
اجتماعی اور معاشرتی سطح پر 279
حکومتوں کی سطح پر تیاری 279
تیاری 281
تیاری کا ثواب 281
تیاری میں عمومیت 283
تیاری کی شرائط 285
پہلی شرط:۔ عزم اور اخلاص 286
دوسری شرط:۔عمل میں تسلسل 287
تیسری شرط :۔کسی مناسب شخص کا بطور راہنما انتخاب 288
چوتھی شرط:۔خفیہ کاری اور رازداری 290
پانچویں شرط:۔عمل میں پختگی 291
چھٹی شرط:۔عمل سے پہلے منصوبہ بندی، پلاننگ قبل از وقت 293
ساتویں شرط:۔رقابت 296
متبادل کی تیاری 296
تیاری اور آمادگی کی اقسام 298
عسکری میدانوں میں تیاری 298
مسلح ہونا، اس کا ثواب ، اس کی اہمیت اور ضرورت 301
اسلحہ کی ٹریننگ لینا 305
اسلحہ کی ایجاد، اسلحہ سازی 306
افواج کی تیاری 307
عسکری تیاری کا مقصد 309
سختی کے بارے اسلام کا نظریہ 310
قانونی سختی اور غیر قانونی سختی 310
ثقافتی تیاری 312
قیادت کرنے والے لیڈر کی ثقافت 316
معاشرہ، قوم، اجتماع کی ثقافت 318
معاشرہ کو مثقف بنانے کا طریقہ 321
ثقافت پرعورتوں کے اثرات 324
مغربی ثقافت سے خبرداررہنا 326
خفیہ کاری (انٹیلی جنٹس) 330
اخلاقی تیاری 332
معاشرہ و مجمع میں عمومی اخلاقیات کی اہمیت 333
نظریاتی لحاظ سے اخلاق کی تعلیم 335
اخلاقیات کی عملی تیاری 336
اخلاقی تعلیمات کے نفاذ کی ضمانت 336
حضرت امام مہدی علیہ السلام کی حکومت اخلاق کی اہمیت 340
صحت اور ماحول کی درستگی 341

چوتھی فصل
حضرت امام زمانہ (عج)کی حکومت میں اہدافاور ان کے حصول کا طریقہ کار، حکومتی پالیسیاں 345
پہلا ہدف:۔اللہ تعالیٰ کے قانون کا نفاذ 347
حضرت امام عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے احکام کی نوعیت 347
پشیمانی سے پہلے تنبیہ، خبردار کرنا 348
امام علیہ السلام اصل اور واقعیت کے مطابق فیصلہ دیں گے 349
اسلام کے نفاد کامسئلہ 360
امام علیہ السلام کے واقعیات کے مطابق فیصلہ جات کی روشنی میں حقوق واپس دلائے جائیں گے 361
اصلی اورواقعی احکام کے مطابق فیصلے دینے سے کیا مقصودہے؟ 363
حکم ظاہری اور حکم واقعی کی مثال 366
دوسرا ہدف:۔دنیاکی سب سے بڑی الٰہی حکومت کا قیام 366
حضرت امام مہدی علیہ السلام کی حکومت کا امتیاز 366
حکومت بنانے اور عدل قائم کرنے میں فرق 367
امام علیہ السلام کی حکومت کے اراکین اور آپ علیہ السلام کی حکومت کے وسائل 370
حضرت امام مہدی علیہ السلام کی حکومت کی وسعت اور دائرہ کار 373
عادلانہ حکومت کی منصوبہ بندی 375
حضرت امام مہدی علیہ السلام کی حکومت کے باقی حکومتوں سے امتیازات
تیسرا ہدف:۔عدل کا نفاذ اور ظلم کا خاتمہ 380
حیوانات میں عدالت کے قیام بارے روایات 381
عدل سے مراد 383
مہدوی عدالت کا جوہر اور حقیقت 384
آسمانوں میں رہنے والوں اور زمین کے ساکنین کاحضرت امام مہدی علیہ السلام 391سے راضی ہونا اور حضرت امام مہدی علیہ السلام کا لطف و کرم
زمین کی تطہیر اور تقدیس کا مسئلہ 393
عدل اور قسط میں فرق 395
حضرت امام مہدی علیہ السلام کے عدل کی وسعت 397
عدل کو کیسے پھیلایا جائے گا 403
کیا لوگ حضرت امام مہدی کے زمانہ میں عصمت کے مقام کو پالیں گے 404
ابلیس کا قتل 407
ایک سوال اور اس کا جواب 408
عصمت کا معنی 410
حضرت پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جانشین کا تقرر 414
حضرت علی علیہ السلام کی قیادت بارے جناب سیدہ زہراءسلام اللہ علیہا کافرمان 415
اول زمان اور آخر زمان کی دعوت 417
دوسرا بیان پہلے اور آخری زمانہ کے درمیان ربط و تعلق 419
مہدوی رحمت کے نظارے 428

پانچویں فصل
ابتدائیہ 429
اصحاب حضرت امام قائم علیہ السلام کی خصوصیات 430
دعوت دینے کا قرآنی اسلوب 433
قرآنی اسلوب ،دعوت 436
دوسراموقف:۔دوسرامرحلہ 438
تیسرا موقف اورمرحلہ
۱۔رواداری، نرم پالیسی 444
۲۔پاک کرنا، تزکیہ کا عمل 445
۳۔تعلیم 446
جنگ ، سخت روش، ہدف ہے یا وسیلہ 447
حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کی جنگیں 451
حضرت امام حسین علیہ السلام اور سخت رویہ 452
دنیا کے بادشاہوں کے لئے دعوت دینے کا نبوی طریقہ کار 453
بادشاہ روم کی جانب خط 456
اہل البیت علیہ السلام کا اسلام کی طرف دعوت دینے کا اسلوب 457
حضرت امام مہدی علیہ السلام کا اسلوب دعوت 458
پہلا اسلوب: مسالمت آمیز طریقہ سے دعوت دینا 460
دوسرا اسلوب جہاد کا ہے 462
اس رویہ پر دلائل 463
تیسرا اسلوب اعجاز کا ہے 464
چوتھا اسلوب پہلے اور دوسرے اسلوب کو استعمال کرنا ہے 466
پانچواں اسلوب 467
چھٹا اسلوب 468
ساتواں اسلوب 468
عقلی اور شرعی دلیل 468
امام علیہ السلام کے طریقہ اور روش بارے شرعی دلیل 472
حضرت امام مہدی علیہ السلام کی دعوت کے مراحل 477
ظہور امام علیہ السلام کے لئے جلدی 479
حضرت امام مہدی علیہ السلام اور امرجدید 480
حضرت قائم علیہ السلام قتل سے پہلے دعوت دیں گے 482
ظہور امام علیہ السلام کے بعد بیعت کا عمل 485
حضرت امام مہدی علیہ السلام ظہور کے بعد 486
حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی غیبی سپورٹ ،حمایت 489
حق کی تائید میں قرآنی آیات 490
دعوت دینے میں جدید علمی اور سائنسی اسلوب 491

چھٹی فصل
حضرت امام مہدی علیہ السلام کا علم اورآپ کا علمی غلبہ
حضرت امام مہدی علیہ السلام کا علم 494
حضرت امام مہدی علیہ السلام کے علم کی وسعت 494
آئمہ اطہارعلیہ السلام سے علم غیب کی نفی پرحضرت امام جعفر صادقعلیہ السلام کا رد عمل 495
علم غیب کے بارے ایک شخص کا سوال اور امام علیہ السلام کا جواب 496
علم غیب بارے حضرت ابوجعفر صادق علیہ السلام سے سوال 497
علم غیب بارے حضرت امیرالمومنین علیہ السلاماپنے خطاب میں فرماتے ہیں 498
حضرت امام مہدی علیہ السلام کا تعارف بزبان امیرالمومنین علیہ السلام 500
سانپ اور بچھو 501
علم کا نتیجہ قدرت و طاقت کی صورت میں 501
علم کا نتیجہ قدرت ہے ....ہماری دلیل 502
تخت بلقیس کا واقعہ 503
بڑی طاقت، قدرت اور غیر معمولی اقدامات اور طبیعی قوانین کا توڑ سب علم کا نتیجہ ہے 506
یمن کا علم اور حضرت امام جعفر صادقعلیہ السلام 507
آئمہ علیہم السلام کا علم اور آپ کے اختیارات 507
ہم اللہ تعالیٰ کے بندگان ہیں 508
علم کا نتیجہ احاطہ اور مشاہدہ کی وسعت ہے 509
روح القدس سے مراد 510
حضرت امام مہدی علیہ السلام کی قدرت اور طاقت 510
امیرالمومنین علیہ السلام کے الفاظ میں امام مہدی علیہ السلام کا علم اور قدرت 511
حضرت امام مہدی علیہ السلام کی طاقت اور آپعلیہ السلام کا اسلحہ 511
حضرت امام مہدی علیہ السلام کے اصحاب کی قدرت اور طاقت 515
عقلاءکے بیان سے دلیل اور حقیقی صورتحال 516
حضرت امام مہدی علیہ السلام پورے عالم میں تبدیلی لائیں گے 519
مفکرین، دانشوروں اور نئی نئی ایجادات کرنے والوں کے لئے بشارت 519
حضرت امام مہدی علیہ السلام کی سلطنت میں علمی انقلاب 523
وضاحت 525
حضرت امام عصر علیہ السلام کے دور میں علوم کی کثرت 526
منتظرین کے علم کی وسعت 528
صحت کے میدانوں میں حیرت انگیز ترقی 529
زراعت اور ماحولیات میں تبدیلیاں 530
ڈیموں کی تعمیر 532
سڑکوں اور شاہراہوں کی وسعت اور پھیلاﺅ 533
علمی اور سائنسی ترقی پر دلیل اور گواہ 533
بلقیس کا تخت اور سلیمان کی حکومت 534
اولیاءاللہ کا اختیار 535
عادلانہ سلطنت کے قیام میں علم سے استفادہ 537
سوال: امام کا خطاب سب لوگوں تک کیسے پہنچے گا؟ 539

ساتویں فصل
ظہور سے پہلے رونما ہونے والی نشانیاں 541
ظہور کی اہم علامات اوران کے حوالے سے ہمارا کردار 542
حالات کی تبدیلی کے لئے منتظر کا کردار 543
کیا ہم امام مہدی علیہ السلام کو قبول کرنے کے لئے تیار ہیں 545
ظہور سے پہلے منتظرکوکیاکرناچاہیے؟ 546
ایسی علامات جن کا واقع ہونا یقینی ہے 546
حتمی علامات 547
علامات بارے آگہی 548
ظہور کی غیرحتمی علامات بارے بحث کرنے میں قباحت 549
ہمارا واجب کیاہے؟ 550
حضرت امام مہدی علیہ السلام سے تعلق و رابطہ 550
ظہور کی حتمی علامات سے بحث کرنے کا ہدف 551
حتمی علامات کا خلاصہ 552
فقط پانچ علامات کیوں؟ 553
یمانی کی شخصیت 554
یمانی کون؟ 554
سفیانی کی شخصیت 555
سفیانی سے مراد 557
حتمیات علامات جیسی چنددوسری نشانیاں 557
سیاہ پرچم 558
خراسانی 558
دجّال 559
دجّال سے مراد 560
ظہور کے لئے جلد تیاری 561

آٹھویں فصل
عادلانہ حکومت میں توبہ کا عمل 565
توبہ والی روایات 566
حضرت امام مہدی علیہ السلام اور توبہ 567
ان روایات میں جمع کا طریقہ 569
ظہور کے زمانہ اور عدالت کے زمانہ کا فرق 571
توبہ والی روایت بارے توجیہ 571
ایک اور توجیہ 572
تیسری توجیہ 572
چوتھی تاویل و توجیہ 572
پانچویں توجیہ 573
توبہ اور استنابہ میں فرق 574
توبہ قبول نہ ہونا، مسلمان کے لئے یا کافر کے لئے 575
مترجم کی توبہ بارے بات 576
مترجم کی دعا! 578