
|
نام كتاب: تاريخ اسلام 4 (حضرت فاطمہ(س) اور ائمہ معصومين (ع) كى حيات طيبہ)
مؤلف: مركز تحقيقات اسلامي
مترجم: معارف اسلام پبلشرز
ناشر: نور مطاف
جلد: چوتھي
اشاعت: دوسری
تاريخ اشاعت: رجب المرجب 1428 ھ_ق
تعداد: 3000
Web : www.maaref-foundation.com
E-mail: info@maaref-foundation.com
جملہ حقوق طبع بحق معارف اسلام پبلشرز محفوظ ہيں _
5
عرض ناشر:
ادارہ معارف اسلام پبلشرز اپنى اصلى ذمہ دارى كو انجام ديتے ہوئے مختلف اسلامى علوم و معارف جيسے تفسير، فقہ، عقائد، اخلاق اور سيرت معصومين(عليہم السلام) كے بارے ميں جانے پہچانے محققين كى قيمتى اور اہم تاليفات كے ترجمے اور طباعت كے كام كو انجام دے رہاہے_
يہ كتاب تاريخ اسلام 4 (حضرت زہرا (س) اور ائمہ معصومين (ع) كى حيات طيبہ )جو قارئين كے سامنے ہے پيغمبر اكرم (ص) اور آپ(ص) كے اہل بيت اطہار (ع) كى سيرت اور تاريخ پر لكھى جانے والى كتابوں كے سلسلے كى ايك كڑى ہے جسے گذشتہ سالوں ميں ترجمہ كرواكر طبع كيا گيا تھا_ اس ترجمہ كے دستياب نہ ہونے اور معزز قارئين كے مسلسل اصرار كے باوجود اس پر نظر ثانى اور اسے دوبارہ چھپوانے كا موقع نہ مل سكا_
اب خداوند متعال كے لطف و كرم سے اس نفيس سلسلے كى چوتھى اور آخرى جلد كو نظر ثانى اور تصحيح كے بعد زيور طبع سے آراستہ كركے اردو زبان قارئين كى خدمت ميں پيش كيا جارہاہے_
آخر ميں تمام مترجمين اور تصحيح كرنے والے حضرات كے شكر گزار ہيں اور دعاگو ہيں كہ پروردگار عالم ہم سب كو سيرت معصومين (عليہم السلام) پر عمل پيرا ہونے كى توفيق عنايت فرمائے_
ان شاء اللہ تعالى
معارف اسلام پبلشرز
|
|