(نمبر) |
مال کی قسم |
نصاب) |
مقدار زکات |
١۔ |
گندم |
٢٠٧ ٨٤٧ کیلو گرام
|
*١١٠(دسواں حصہ)، اگر بارش اور دریا کے پانی سے آبیاری ہوئی ہو۔
*١٢٠ (بیسواں حصہ)، اگر دستی بالٹی، رہٹ اور موٹرپمپ سے آبیاری ہوئی ہو۔
*٣٤٠، اگر دونوں چیزوں سے آبیاری ہوئی ہے۔
|
٢ |
جو |
٣۔ |
خرما |
٤۔ |
کشمش |
٥۔ |
( اونٹ) |
پہلانصاب ٥ اونٹ پر
٢٥ اونٹ پر۔
٢٦ اونٹ پر
|
ایک بھیڑ
ہر ٥ اونٹ پرایک بھیڑ
ایک اونٹ |
٦۔ |
گائے |
٣٠ گائے پر ۔ |
ایک سال عمر کا ایک گوسالہ |
٧۔ |
بھیڑ ۔ |
٤٠بھیڑ پر ۔ |
ایک بھیڑ |
٨۔ |
سونا۔ |
١٥ مثقال پر |
١/٤٠ |
٩۔ |
چاندی ۔ |
١٠٥مثقال پر |
١/٤٠ |
٣۔ زکات کو ٨معین مقامات پر صرف کرنا چاہئے (جو بھی مورد ہو) ان موارد میں ہروہ کام بھی شامل ہے جسے خداپسند فرماتا ہے، جیسے، تعمیر مسجد، پل و...