فلسفہ نماز شب
 
٤۔ خاتمہ
ہماری تمام کوشش یہی رہی ہے کہ نماز شب کی اہمیت اور فضیلت کو آسان اورعام فہم طریقہ کے ساتھ بیان کریں تاکہ ہر عام وخاص کے لئے مفید ثابت ہو اورنماز شب سے مربوط آیات اور روایات کی مختصر تشریح کے ساتھ جملہ مطالب کی نتیجہ گیری کی گئی ہے نیز کچھ موارد میں شخصی اور ذاتی سفارش کی گئی ہے اس کا ہدف بھی۔
'' فذکران الذکر تنفع المؤمنین اور حاضرین غائبین''
کو پہنچانے کی دستور کی بناء پر کیا گیا ہے کیونکہ نماز شب شریعت اسلام میں اتنا اہم مسئلہ ہے کہ پورے مستحبات میں اس کو مرکزیت حاصل ہے لہٰذا توصیہ شخصی اور تحلیل ذاتی کی ضرورت پڑی لیکن اتنے اہم ہونے کے باوجود دور حاضر میں اس مسئلہ کو عملی جامہ پہنانے سے معاشرہ محروم ہے حتی کہ دینی مدارس اور مراکز دینیئہ اور علماء و روحانی بھی نماز شب انجام دینے سے محروم ہیں جب کہ روحانیت اور معنویت کابقاء اور ان کو زندہ رکھنا نماز شب جیسی بابرکت عملی پر موقوف ہے لہٰذا اگر مردہ دلوں کو زندہ،اسلام کو آباد ،معنویت میں ترقی کلام میں جاذبیت ، مشکلات کی برطرفی ،نفسیاتی امراض سے نجات ،مذہب تشیع کا تحفظ ،اور قرآن وسنت کی آبیاری کے خواہاں ہے تو نماز شب نہ بھولیں پالنے والے امام زمان کے صدقہ میں آپ ہی میرے اس ناچیز زحمت پر آگا ہ ہے آپ ہی اس پر راضی ہونے کی درخواست اور ہمیں ہمیشہ خدمت کی توفیق ،بیان میں نرمی ،فہم ودرک میں اضافہ ہمیت اور زحمت میں برکت ،آپس میں یک جہتی عطا فرمائے اور دین اسلام کی ترویج وتبلیغ کےلئے جو موانع درپیش ہیں ان کے سدبا ب فرمائیں اور تمام مؤمنین کو نماز شب کی فضیلت سے آگاہ ہونے کی توفیق اور ہمیشہ انجام دینے کی ہمت عطا فرما ۔ والحمد للہ رب العالمین .

الا حقر محمدباقر مقدسی
١٥/ جمادی الثانی ١٤٢٢ق ھ
حوزہ علمیہ۔ قم، ایران ۔


فہرست منابع
قرآن کریم
اصول کافی ج١، ٢ --- محمد بن یعقوب کلینی
الوافی ج١ --- فیض کاشانی
الدعوات --- راوندی
الدرالمنثور --- سیوطی
الاختصاص --- شیخ مفید
امالی صدوق --- شیخ صدوق
ب:
بحار الانوار ج٨،٢١، ٢٩، ٨٧. --- علامہ مجلسی
ت:
تفسیر نور الثقلین --- شیخ عبد علی بن جمعہ
تفسیرالمیزان ج ١٥و٣٠ --- علامہ طباطبائی
تفسیر مجمع البیان ج٢، ١٠ --- طبرسی
تفسیر عیاشی ج٢
تہذیب الاحکام --- شیخ طوسی
ث :
ثواب الاعمال --- شیخ صدوق
ج:
جامع الآیات والاحادیث ج٢
د:
داستان دوستان ج٢ --- محمدی اشتہاردی
ع:
عیون الاخبار --- شیخ صدوق
غرر الحکم --- مرحوم آمدی
علل الشرائع --- شیخ صدوق
ف:
فضائل نماز شب --- عباس عزیزی
ق:
قصار الجمل جلد اول
ک:
کتاب صفات الشیعہ
کنز العمال ج ٢،٧ --- متقی ہندی
م:
میزان الحکمۃ ج٣،٥ --- ری شہری
محاسن برقی --- برقی
مکارم الاخلاق --- فیضل بن طبرسی
من لا یحضرہ الفقیہ جلد اول --- شیخ صدوق
و:
وسائل الشیعہ ج٤،٥، ١٥ --- شیخ حرّ آملی