اذان کے بعد کی دعا

Click Here to Download PDF File

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ قَلْبِی بَارّاً وَعَیْشِی قَارّاً وَرِزْقِی دَارّاً وَاجْعَلْ لِی عِنْدَ قَبْرِ رَسُولِکَ صَلَّی اللهُ عَلَیْہِ

اے معبود! میرے دل کو نیک میریزندگی کو آسودہ اور میرے رزق کومسلسل کر دے اور میرے لیے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

وَآلِہِ مُسْتَقَرّاً وَقَرَاراً۔

کے روضہ پاک کے نزدیک ٹھکانا اور قرارگاہ بنا دے ۔